اہم خبریں

صدارتی آرڈیننس جاری ہونے کے بعد نیب قانون میں تبدیلی کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )صدارتی آرڈیننس جاری ہونے کے بعد نیب قانون میں تبدیلی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نیب قانون میں مزید ترمیم کے بعد کسی کو فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینے یا دینے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے، چیئرمین نیب کو مقدے میں سے کسی شخص کو وعدہ معاف گواہ […]

قرآن پاک کی بے حرمتی، انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ

جنیوا ( اے بی این نیوز   ) قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے پر عالمی سطح پر ہونے والے احتجاج اور غم و غصے کے بعد پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ’اسلامو فوبیا‘ اور ’مذہبی منافرت‘ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنیوا میں […]

پولش کوہ پیما بھی نانگا پربت کو سر کرنے کی کوشش کے دوران چل بسا

گلگت ( اے بی این نیوز      )ایک روز قبل سپین سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما کے بعد قاتل پہاڑ کو سر کرنے کی کوشش کے دوران پولش کوہ پیما بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔الپائن کلب آف پاکستان نے کہا کہ پاول ٹوماسز کوپیک پیر کو 8,125 میٹر (26,656 فٹ) نانگا پربت سے اترتے ہوئے ”شدید […]

کرم تنگی ڈیم پر 72 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا

پشاور (اے بی این نیوز    )خیبرپختونخوا کےضلع شمالی وزیرستان میں تعمیر ہونے والے کرم تنگی ڈیم پر 72 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر واپڈا انجینئر ظہور حسین نے کہا کہ کرم تنگی ڈیم سے 1.2 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کیا جائے گا اور 80.9 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ڈیم کے اسٹیج […]

تھانہ رتہ امرال،فائرنگ،خاتون جاں بحق

راولپنڈی (   اے بی این نیوز ) تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا،جھغڑے دوران فائرنگ کی گئے جس سے گھر کی ٹیرس پر کھڑی خاتون جھگڑے میں ہونے والی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئی،52 سالہ حاج بی بی کو لڑائی جھگڑا دیکھتے ہوئے گولیاں لگیں،پولیس نے ایک ملزم گرفتار کر […]

نواز شریف 14 اگست کو پاکستان میں ہوں گے،اسحاق ڈار نے امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے نواز شریف 14 اگست کو پاکستان پہنچ جائیں۔ آئندہ عام انتخابات کی مہم قائد ن لیگ خود چلائیں گے۔ ن لیگ الیکشن جیتی تو وزارت عظمیٰ کے امیدوار بھی نواز شریف ہی ہوں گے۔نجی ٹی وی کے […]

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 10 جولائی بروز پیر شام 5 بجے کے بجائے مورخہ 6 جولائی بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس میں تبدیلی جوائنٹ سیٹنگ رولز 1973 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے […]

پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی آج پھر پہاڑ پر اکیلے رات گزاریں گے

گلگت (اے بی این نیوز)پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی کو ریسکیو کرنے کا آپریشن تیزبرفانی ہواؤں کے باعث مؤخر کردیا گیا ہے۔گزشتہ روز پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما 45 سالہ آصف بھٹی نانگا پربت کیمپ فور میں پھنس گئے تھے، وہ 8126 میٹر بلند قاتل پہاڑ نانگا پربت مہم جوئی […]

روس مقامی کرنسیوں میں لین دین کی حمایت کرتا ہے، صدر پیوٹن

ماسکو (اے بی این نیوز)بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے خطاب میں روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ ایس سی او ممالک سے تعلقات کو فروغ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، روس مقامی کرنسیوں میں لین دین کی حمایت کرتا ہے۔صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ […]

نیب لاہور نے چودھری پرویز الہی سے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن پر جواب مانگ لیا

لاہور(اے بی این نیوز)گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے،نیب لاہور نے چودھری پرویز الہی سے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن پر جواب مانگ لیا، چودھری پرویز الہی نے سال 2022،23 میں گجرات ڈویژن مین اربوں روپے ترقیاتی کاموں کی منظوری دی،ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، ٹھیکوں میں بے […]