راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا،جھغڑے دوران فائرنگ کی گئے جس سے گھر کی ٹیرس پر کھڑی خاتون جھگڑے میں ہونے والی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئی،52 سالہ حاج بی بی کو لڑائی جھگڑا دیکھتے ہوئے گولیاں لگیں،پولیس نے ایک ملزم گرفتار کر لیا دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔















