اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کا لاہور میں لیسکو کے بجلی کے تارٹوٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور میں لیسکو کے بجلی کے تارٹوٹنے کا نوٹس لیتے ہوئےواقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین بریگیڈئیر (ر)مظفر علی رانجھا واقعہ کی تحقیقات کریں گے ۔وزیراعظم نے […]

نواز شریف نااہلی کیلئے عدلیہ کو صرف استعمال کیا گیا، حامد خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور ماہرقانون حامد خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نااہل کرنے کا فیصلہ عدالتی فیصلے سے پہلے ہی ہوچکا تھا اور عدلیہ کو صرف استعمال کیا گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران حامد خان نے کہا کہ نواز شریف سمجھتے تھے کہ وہ عدلیہ کو ہینڈل کرلیں […]

یورپی یونین میں گزشتہ برس 9922 ملزمان گرفتار، انسداد جرائم پروگرام کا ڈیٹا جاری

برسلز(نیوزڈیسک)2022 کے دوران یورپی یونین میں منظم جرائم کے خلاف سرکاری ایجنسیوں کی کاروائیوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے یورپی کونسل کی جانب سے شائع کردہ منظم جرائم کے خلاف وسیع پیمانے پر یورپی یونین کے فلیگ شپ آپریشن EMPACT پروگرام کے تحت جرائم کے خلاف کارروائیوں […]

پنجاب پولیس کی اہم کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم اٹلی سے گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کے قتل کے اشتہاری ملزم کو اٹلی سے گرفتار کرلیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزم ارشد مختلف ممالک میں 10 سال سے مختلف ممالک میں روپوش رہا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ انٹرپول کی مدد سے پنجاب پولیس کی ٹیم ملزم […]

بی آئی ایس پی کے تحت 52 لاکھ مستحقین میں 47 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت 52 لاکھ مستحقین میں 47 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی سال 23-2022 کی بےنظیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی قسط کی ادائیگی جاری ہے اور اب […]

نوازشریف پر الزامات، سید تسنیم حیدر کو پولیس نے تفتیش کے لئے طلب کر لیا

لندن( اے بی این نیوز    )نوازشریف پر الزامات، سید تسنیم حیدر کو پولیس نے تفتیش کے لئے طلب کر لیا،کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے افسران جولائی کے وسط میں تسنیم شاہ کے انٹرویوز کریں گے، تسنیم حیدر سے دو دن انٹرویو کئے جائیں گے،تسنیم حیدر نے ارشد شریف کے قتل کا الزام نوازشریف پر لگایا تھا،تفتیش کے دوران […]

روسی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران بحرالکاہل میں گر کر تباہ

ماسکو (اے بی این نیوز    )روسی فضائیہ کا مگ 31 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، طیارے پر کریو کے ارکان موجود تھے تاہم ان کے بارے میں ابھی کچھ پتہ نہیں چلا ہے۔ ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق یہ لڑاکا طیارہ روس کے مشرقی جزیرہ نما صوبہ کامچٹکا سے متصل […]

نیب کاریمانڈجوڈیشل ریمانڈکی طرح نہیں ہوتا،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نیب کاریمانڈجوڈیشل ریمانڈکی طرح نہیں ہوتا،نیب ریمانڈ کو30دن تک لےکرگئےہیں،نیب قانون میں عدم تعاون سےمتعلق بھی ترمیم کردی،جاویداقبال کی تقرری کےبعدنیب کا عجیب دور شروع ہو،جب نیب کا قانون بنا تب میں جیل میں تھا،مجھ پر الزام لگانے کیلئے ڈھونڈتے تھے،سیاسی مخالفین نے میرے خلاف 2018 میں درخواست تھی،سیاسی مخالفین […]

پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے

کراچی (  اے بی این نیوز  )پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے،اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔اہلخانہ کے مطابق اداکار وسیم انصاری یوٹیلیٹی بل بھرنے گئے تھے، اچانک گر پڑے، انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔اہلخانہ کا […]

قرآن پاک کی بیحرمتی پر قومی ردعمل دینے کیلئے مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر بھرپور ردعمل دینے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا گیا۔حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے اب جمعرات کو سہ پہر تین بجے طلب کیا ہے، پہلے یہ اجلاس 10 جولائی کو ہونا تھا، قومی […]