اہم خبریں

نوازشریف پر الزامات، سید تسنیم حیدر کو پولیس نے تفتیش کے لئے طلب کر لیا

لندن( اے بی این نیوز    )نوازشریف پر الزامات، سید تسنیم حیدر کو پولیس نے تفتیش کے لئے طلب کر لیا،کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے افسران جولائی کے وسط میں تسنیم شاہ کے انٹرویوز کریں گے، تسنیم حیدر سے دو دن انٹرویو کئے جائیں گے،تسنیم حیدر نے ارشد شریف کے قتل کا الزام نوازشریف پر لگایا تھا،تفتیش کے دوران تسنیم شاہ کو مترجم بھی فراہم کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق تسنیم حیدر کے الزامات کی انویسٹیگیشن کاؤنٹرز ٹیررازم پولیس کے افسران کر رہے ہیں،تسنیم حیدر کے الزامات، معاملے کی تفتیش کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کا ایس او 15 ڈویژن کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں