مون سون کا طاقتور سپیل، لاہور میں نان سٹاپ طوفانی بارش، 6 افراد جاں بحق

لاہور( اے بی این نیوز ) لاہور میں مون سون کے طاقتور سپیل اور کئی گھنٹوں کی نان سٹاپ بارش نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، بارش کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بارش کے دوران شہر کے متعدد علاقوں کے دورے کیے اور نکاسی […]
لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پول گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم

لاہور ( اے بی این نیوز ) بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جہاں شہر میں 10 گھنٹوں کے دوران 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ایم ڈی واٹراینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں اور مون سون کے جوبن کی وجہ سے لاہور بارش کی زد میں آگیا ہے جس سے شہر میں […]
پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سفیرکا پرتپاک استقبال کیا۔ ڈونلڈ بلوم نے اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر امریکہ کے پاکستان کے ساتھ مضبوط تاریخی اور پائیدار دوطرفہ تعلقات کو سراہا۔ وزیر خزانہ نے سفیر کو آئی ایم ایف کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدے پر کامیابی سے […]
حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق سی پیک منصوبوں کو آگے لیکر چل رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج کا دن ان کے لیے انتہائی خوشی کا دن ہے کہ جو سفر 2013 میں شروع ہوا تھا اس کے 10 سال آج مکمل ہوئے جس میں بہت سے نشیب وفراز آئے لیکن حکومت […]
سی پیک منصوبہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں پروان چڑھا، ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں پروان چڑھا، کم سے کم وقت میں ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کے ریکارڈ قائم ہوئے، چینی حکومت اور کمپنیوں کی طرف سے 25.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری […]
وزیراعظم شہباز شریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو ان کے 24ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے شہدا کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کیپٹن کرنل شیر خان […]
وزیراعظم کی کال پر خیبرپختونخوا کے عوام جمعہ کو یوم تقدس قرآن بھرپور انداز میں منائیں گے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پارلیمانی امور و مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر خیبرپختونخوا کے عوام بھی جمعہ کو یوم تقدس قرآن بھرپور انداز میں منائیں گے، وزیراعظم نے ہمیشہ ہر فورم پر عوام کے جذبات کی ترجمانی کی۔ […]
ملک کے مسائل کا حل صرف نواز شریف کے پاس ہے، جو شکلیں اور کردار آج ملک جلا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اپنے لوگوں نے پاناما سازش کو بے نقاب کیا، سازشی کرداروں نے ایک نالائق کو مسلط کر کے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا، ملک کے مسائل کا حل صرف نواز شریف کے پاس ہے، انہیں پاکستان […]
وزیراعظم شہبازشریف کا خیبرپختونخوا میں آندھی و بارش اور درخت گرنے سے 3 افراد کی موت پر رنج وغم کا اظہار

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا میں آندھی و بارش اور درخت گرنے سے 3 افراد کی موت پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو متاثرین کی بھرپور مدد اور زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ […]
وزیراعظم شہبازشریف کا خیبرپختونخوا میں آندھی و بارش اور درخت گرنے سے 3 افراد کی موت پر رنج وغم کا اظہار
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا میں آندھی و بارش اور درخت گرنے سے 3 افراد کی موت پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو متاثرین کی بھرپور مدد اور زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ […]