اہم خبریں

پاکستان کا ہوپ سپر چائلڈ اسٹار رپورٹر اویس شہزاد کینسر کے مریضوں کے لیے زندگی اور جینے کی امید کی کرن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آٹھ سالہ اویس شہزاد دنیا کا واحد چائلڈ اسٹار رپورٹر ہےجو رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ بلڈ کینسر سے ہمت اور بہادری سے جنگ لڑ رہاہے، اویس شہزاد نے کیمو تھراپی کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا ورک و مصروفیات سے بلڈ کی۔سر کو شکست دی، اویس شہزاد نے پہلی رپورٹ ڈھائی […]

آئی جی اسلام آباد تعیناتی کے لئے پولیس افسران کی دوڑیں شروع

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )آئی جی اسلام آباد تعیناتی کے لئے پولیس افسران کی دوڑیں شروع،آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر ایک سال کی چھٹی پر جانے کے لئے تیار،نئے آئی جی اسلام آباد کے لئے دو افسر امیدواروں کی فہرست شامل،ڈی آئی جی ساجد کیانی اور وقار الدین سید آئی جی اسلام آباد کے […]

انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستانتبدیل

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان کو تبدیل کر دیا گیا ان کی جگہ وفاقی حکومت نے افضل محمود بٹ کو آئی جی گلگت بلتستان تعینات کردیا ہے۔

پاکستانی عوام فلسطنیوں کی حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں اپنی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گی، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جنین میں اسرائیلی قابض فوج کی فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملوں اور چھاپوں کی مذمت کی ہے۔انہوں نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرکے بے گھر کرنے کو انتہائی افسوس ناک قرار دیا […]

پاکستان آج تک 5 جولائی 1977 کے اقدام کا خمیازہ بھگت رہا ہے، سابق صد رآصف علی زرداری

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 کو پاکستان کو اندھیرے کی طرف دھکیل دیا گیا تھا، پاکستان آج تک اس اقدام کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے 5 جولائی یوم سیاہ کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ 5 جولائی […]

توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پیش ہونے کا حکم دیا، عدالتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کل صبح ساڑھے 8 […]

ڈی آئی خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں حبیب اللہ اور عرفان کنڈی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )ڈی آئی خان سے تحریک انصاف کے عہدیداروں حبیب اللہ کنڈی اور عرفان کنڈی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حبیب اللہ کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا سیاسی کیریئر 1985 میں شروع کیا، میں نان پارٹی بیس پر ایم […]

قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 2 سے زائد نشستوں پر الیکشن لڑنے کیخلاف بل منظور کر لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 2 سے زائد نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کیخلاف بل کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 2 سے زائد نشستوں پر براہ راست انتخابات کی ممانعت کا بل مولانا عبدالکبر […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، وہ ایک ہفتہ تک امریکا میں قیام کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکا کے دوران بعض ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے، بعض امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے […]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب، سپریم اپیلٹ کورٹ کا حکم امتناعی جاری

گلگت بلتستان( اے بی این نیوز    )گلگت بلتستان کے نئےوزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئےوزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔پی ٹی آئی کے رکنِ اسمبلی حاجی گلبر خان نے اجلاس ملتوی کرنے کے […]