استحکام پاکستان پارٹی کا آئندہ انتخابات میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور( اے بی این نیوز ) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی، عون چودھری، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، رانا نذیر، چودھری علی اختر، میاں خالد اور […]
قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے ناظم الامور کی طلبی، مختلف شہروں میں احتجاج

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سویڈن کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سویڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ کے دوران قران پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر شدید مذمت کی گئی اور تحفظات کا اظہار کیا، پاکستان کی […]
شدید بارشوں کے باعث بچوںاور خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے

پشاور،لاہور( اے بی این نیوز )ملک بھر میں ہونے والے شدید بارشوں کے باعث بچوں ، خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔جاں بحق افراد کا تعلق لاہور، بہاولنگر، لیہ، شانگلہ، کرک سے ہے،پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح چار بجے سے شروع ہونے والی طوفانی بارش کے باعث شہر ڈوب […]
جسٹس ریٹائرڈ روح الامین خان کی بطور چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل تعیناتی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس ریٹائرڈ روح الامین خان کی بطور چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل تعیناتی کردی،صدر مملکت نے چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل کی تعیناتی 3 سال کی ناقابل توسیع مدت کیلئے کی گئی، جسٹس ریٹائرڈ روح الامین خان پشاور ہائیکورٹ کے سابقہ جج ہیں صدر عارف علوی […]
غیرقانونی ادویات فروخت کرنے والے 2 میڈیکل اسٹورز کو سیل کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )غیرقانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنا شروع کر دیا گیا،ڈرگ کنٹرول سیکشن کی اسلام آباد میں کارروائی، 2 میڈیکل اسٹورز کو سیل کردیا دونوں میڈیکل اسٹورز ڈرگ سیل لائسنس کے بغیر ادویات فروخت کررہے تھے،ترنول اور جھنگی سیداں کے علاقے میں کارروائی عمل میں لائی […]
ناقص کارگردگی اور عوامی شاکایات پر تین ایس ایچ اوز معطل

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ناقص کارگردگی اور عوامی شاکایات پر تین ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا، معطل ہو نے والے تھانیداروں میں ایس ایچ او نیلور نوازش علی خان،ایس ایچ او شمس کالونی جبکہ ایس ایچ او مارگلہ کو ریسکیو ون فائیو رپورٹ ہدایت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ان تینوں افسران […]
اسلام آباد میں بوری بند نعش برآمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھانہ کراچی کمپنی کی حدود سے شہری کی بوری بند نعش برآمد،نعش ایک گھر سے برآمد ہوئی جو کہ لاش پانچ روز سے زائد پرانی ہے،تھانہ کراچی کمپنی کی حدود سے ملنے والینعش کی شناخت نہ ہو سکی،ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسلام آباد ، آبپارہ میں شہری سے لاکھوں روپے گن پوائنٹ پر لوٹ لئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شہر اقتدار میں ڈکیٹ بے لگام ہو گئے،شہرکے مصروف ترین علاقہ آبپارہ کے قریب شہری سے گن پوائنٹ پر 8 لاکھ روپے چھین لئے گئے۔شہری کی مزاحمت پر مسلح ڈکیٹ نے گولی مار کر شہری کو زخمی کردیاڈکیٹ با آسانی واردات کرکے فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے،شہری کو […]
وفاقی وزیر خرم دستگیرکا حالیہ بارشوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بحالی میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار

گوجرانوالہ(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرتوانائی (پاور ڈویژن) انجینئر خرم دستگیر خاں کی طرف سے حالیہ بارشوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بحالی میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جس پر چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب نے نا اہلی کا مظاہرہ کرنے والے ایک ایکسیئن کو معطل جبکہ […]
صوابی، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ عطاء اللہ تارڑ کی کرنل شیر خان شہید کی قبر پر حاضری، بھرپور خراج عقیدت پیش

پشاور( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ عطاء اللہ تارڑ نے بدھ کو کیپٹن کرنل شیر خان شہید (این ایچ) کی 24ویں یوم شہادت کے موقع پر ان کی قبر پر حاضری دی اور 1999 میں کارگل جنگ کے دوران میدان جنگ میں ان کی جرات اور بہادری پر شاندار الفاظ میں […]