اہم خبریں

کلمہ چوک انڈر پاس پر بارشی پانی کے نکاس کیلئے واسا کے مزید 5 واٹر ڈسپوزل پمپس لگوا دئیے گئے ہیںعامر میر

لاہور( اے بی این نیوز   ) نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی کی ہدایت پر صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات عامر میر اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ اظفر علی ناصر نے کلمہ چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور بارشی پانی کے نکاس کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر […]

کوپ 28 کے صدر سلطان احمد الجابر کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز  )کوپ 28 کے صدر سلطان احمد الجابر ایک روزہ سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔سلطان احمد الجابر کل ایک روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔سلطان احمد الجابر کوپ 28 کے صدر ہونے کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کے […]

راولپنڈی، چوبیس گھنٹوں میں سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری وغیرہ کی 106 وارداتیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری وغیرہ کی 106 وارداتیں ہو ئیں، شہری دو گاڑیاں،26موٹر سائیکلوں، نقدی، طلائی زیورات، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہو گئے،تھانہ مورگاہ کے علاقے میں چور محسن کے گھر کے تالے توڑ کر سونا مالیت 20لاکھ روپے اور […]

محکمہ اوقاف کا ایجوکیشن آفس سیل کرنے پر ایپکا کی احتجاج کرنے کی دھمکی

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )محکمہ اوقاف کا ایجوکیشن آفس سیل کرنے کی آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن، محکمہ تعلیم کی نماٸندہ تنظیمیں ایجوکیشن آفس کو سیل کرنے کی مذمت کی،ایپکا نے کہا کہ ڈاٸریکٹوریٹ آف ایجوکیشن مری روڈ راولپنڈی کی عمارت کو لینڈ مافیا کی ایما پر سیل کیا گیا،ایجوکیشن آفس سے سی ای او […]

اینٹی کرپشن کا خلیفہ گل نواز ہسپتال اور بنوں یونیورسٹی آف سائنس پر چھاپہ

پشاور(  اے بی این نیوز  ) اینٹی کرپشن ڈیپارنمنٹ کے خلیفہ گل نواز ہسپتال اور بنوں یونیورسٹی آف سائنس پر چھاپہ مارا گیا، اینٹی کرپشن افسران نے سارا ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے، ریکارڈ کے ساتھ متعلقہ افسران کے بیانات بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں ۔ اینٹی کرپشن،خلیفہ گل نواز ہسپتال اور بنوں یونیورسٹی آف سائنس […]

آئی ایم ایف معاہدے سےڈیفالٹ کے خدشات دور ہو گئے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے آئی ایم ایف کے حالیہ پیکج پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے سے فوری ڈیفالٹ کے خدشات دور ہو گئے تاہم اس معاہدے کو دیرپا حل کے بجائے ایک عارضی ریلیف کے طور پر […]

بچی کی ٹانگیں جلنے کا معاملہ، والد نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں قانونی کارراوئی کیلئے درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد کے نجی اسپتال میں بچی کی ٹانگیں جلنے کا معاملہ کے حوالے سے بچی کے والد نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست جمع کرا دی ،نجی ہسپتال اور نرسنگ عملے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی درخواست جمع کروائی نجی ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے […]

کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے 35 اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلز کے ممبران کی حلف برداری اور انتخابات کل ہونگے

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز    )کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے 35 اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلز کے ممبران کی حلف برداری اور انتخابات کل ہونگے ،الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، 35اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلز کے 1266 ممبران اپنا حق رائے دئی استعمال کریں گے، صوبائی الیکشن کمشنر نے بتایا […]

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

کراچی( اے بی این نیوز   )ایک ہزار روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا2لاکھ6ہزار روپے پر پہنچ گیا،کراچی:10گرام سونے کی قیمت 858روپے کے اضافے سےایک لاکھ76ہزار 612روپے ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں ایک ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1928ڈالر پرآگیا۔

لاہور،شیرانوالہ بازار میں کرنٹ لگنے سے 65 سالہ بزرگ خاتون جاں بحق

لاہور(  اے بی این نیوز   )شیرانوالہ بازار میں کرنٹ لگنے سے 65 سالہ بزرگ خاتون جاں بحق ہو گیا ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق گلی میں کھڑے بارش کے پانی میں کرنٹ آنے سے موت ہوئی، لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔مردہ خانے منتقل، واضح رہے کہ لاہور میں تاریخ لا مون سون کا سپیل اس وقت داخل […]