سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد( )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، ہمیں سی پیک کی صلاحیتوں سے پوری طرح مستفید ہونے کی ضرورت ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان آج سی پیک کی […]
شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ ،تین جوان شہید

میران شاہ (اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں خودکش دھماکا کے دوران گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،خودکش حملے میں نائب صوبیدار صاحب خان، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق حملے میں تین شہری بھی […]
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام، ا ب تک 57 لاکھ سے زائد مستحق خواتین میں51 ارب سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے چوتھے سہ ماہی وظائفکے تحت ا ب تک 57 لاکھ سے زائد مستحق خواتین میں51 ارب سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق • بینظیر کفالت کے تحت90 لاکھ رجسٹرڈ گھرانوں رقم تقسیم کی جا رہی ہے […]
تورغر، جیپ حادثہ، خاتون اوربچے سمیت چارافرادجاں بحق

اوگی( اے بی این نیوز )تورغرمیں جیپ حادثہ، ،خاتون بچے سمیت چارافرادجاں بحق ،کئی زخمی ہو گئے، جیپ تھاکوٹ کالش شنگلدارجارہی تھی ،زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد پہنچائی جارہی ہے آخری اطلاعات آنےتک حادثہ کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈ کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈ کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ،معروف برانڈزکے کوکنگ آئل کی قیمت میں 85 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، ترجمان کے مطابق کوکنگ آئل 580 روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 495 روپے میں دستیاب […]
سی پیک کے توانائی منصوبوں سے 8000 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی، سفیر معین الحق

پشاور ( اے بی این نیوز )چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی معاشی ترقی کا منصوبہ ہے، سی پیک کے توانائی منصوبوں سے 8000 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔ پشاورمیں چائنا ونڈو کے زیر اہتمام اور ہائر ایجوکیشن کمیشن، کے پی سرمایہ کاری بورڈ، آئی ایم سائنسز […]
ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت، جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت تعیناتی کی منظوری دے دی،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی جبکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ، جسٹس مسرت […]
جنین: اسرائیل زخمیوں کا علاج نہیں ہونے دے رہا، اقوام متحدہ

جنین( اے بی این نیوز )اسرائیل زخمیوں کا علاج نہیں ہونے دے رہا، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے جنین میں شدید زخمی افراد کو طبی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہیں۔عالمی ادارے کے انسانی ہمدردی کے رابطہ دفتر کی ترجمان وینیسا ہیوگینن نےمقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے جنین میں اسرائیلی […]
وزیراعظم کی کال پر خیبرپختونخواہ کے عوام جمعہ کویوم تقدس قرآن بھر پور انداز میں منائیں گے،مرتضی جاوید عباسی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل، وفاقی وزیر پارلیمانی امورمرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی کال پر خیبرپختونخواکے عوام جمعہ کویوم تقدس قرآن بھر پور انداز میں منائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے ہمیشہ ہر فورم پر عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ۔ بدھ کو […]
پی اے سی کا پی ٹی آئی دور کے 3 ارب ڈالر کے قرضوں کے معاملے کا فارنزک آڈٹ کرانے کا حکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 3 ارب ڈالرز کے قرضے دیے جانے کے معاملے کا فارنزک آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا جس میں پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 […]