عمرہ کے کیلئے اب ای ویزہ، سعودی حکومت نے عمرہ سیزن کا اعلان کر دیا

ریاض (اے بی این نیوز )سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئے عمرہ سیزن کا آغاز کرتے ہوئے ’’ای ویزے‘‘ کا اجرا شروع کردیا ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ ای ویزہ سہولت کا مقصد زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کوبہتر بنانا اور سعودی عرب آمد کو آسان بنانا […]
پاکستان نے گاڑیاں لاکھوں روپے مہنگی کر دی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کِیا لکی موٹرز اور پیجو پاکستان نے پیجو 2008 کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 3 جولائی 2023 سے ہوگا۔پیجو 2008 کے دونوں ویرینٹس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔پیجو 2008 ایکٹیو ویرینٹ کی قیمت میں 210000 روپے […]
ٹک ٹاک اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جارہا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جارہا ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا رولزکےحوالےسےوزارت آئی ٹی تیزرفتاری سےکام کررہی ہے، سوشل میڈیا رولز کے حوالے سے معاملات […]
کراچی ،ٹریفک حادثہ 01بچہ جاں بحق اور 02بچے شدید زخمی

کراچی (اے بی این نیوز)ٹریفک حادثہ 01بچہ جاں بحق اور 02بچے شدید زخمیہو گئے،جاں بحق ا ور شدید زخمی ہونے والے بچوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد پہنچائی جارہی ہے۔
لاہور،وحدت کالونی، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور( اے بی این نیوز ) وحدت کالونی، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، ترجمان ایدھی کے مطابق نجی ہسپتال کے باہر نصب واٹر موٹر میں کرنٹ آنے سے پانی میں کرنٹ آیا، مزمل کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔
مظفرآباد و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش

مظفرآباد( اے بی این نیوز )مظفرآباد و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے،بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ تین دن جاری رہے گا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور قطر تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسیع اور مستحکم کریں گے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے سفیر […]
انگلینڈ میں ریلوے اسٹیشنز کے ٹکٹ آفس بند کرنے کا منصوبہ

لندن ( اے بی این نیوز ) ریل ڈلیوری گروپ (آر ڈی جی) نے چند بڑے اسٹیشنز کے سوا تمام ٹکٹ آفس بند کرنے کی تجاویز پیش کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریل ڈلیوری گروپ کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشنوں پر ٹکٹوں کی خریداری، ٹریول ایڈوائس اور معمر و معذور افراد کی مدد کیلئے عملہ […]
ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالیں گے، عبدالعلیم خان

لاہور ( اے بی این نیوز )استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالیں گے۔استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اورپارٹی صدرعلیم خان کی زیر صدرات اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی، عون […]
پاکستان آذر بائیجان سیاحت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر ساجد طوری نے باکو میں آذربائیجان کی سٹیٹ ٹورازم ایجنسی کے چیئرمین فواد ناغییف سے باکو میں ایک نتیجہ خیز ملاقات کی جس میں دونوں ممالک میں سیاحت کے شعبہ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیکرٹریِ اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ذوالفقار حیدر اورسیکرٹری ورکرز ویلفیئر […]