اہم خبریں

عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کی بڑ ی کامیابی، بھارت کی دریاؤں پر آبی جارحیت ثابت

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کی بڑ ی کامیابی، بھارت کی دریاؤں پر آبی جارحیت ثابت، پاکستانی پانی پر قبضے کے حق میں عالمی ثالثی عدالت میں بھا رتی مفروضے مسترد،، پاکستان کے اعتراضات قبول،، پاکستان نے کشن گنگا اور رتلے متنازع منصوبوں سے متعلق اعتراضات اٹھائے تھے۔ پاکستان نے اپنے […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا،قرآن پاک بے حرمتی کیخلاف قرارداد پیش کی جائیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق آج 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس منعقد بلائے جانے والے مشترکہ اجلاس میں ،قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کئے جانے کا امکان ،یاد رہے اس پہلے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شیڈول کے مطابق 10جولائی کو ہونا تھا،اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بم دھماکا، ایک شخص زخمی

پنجگور(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق خدابادان کے علاقے میں گاڑی کے قریب زورداد دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جسے طبی امداد فراہم کرنے کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔واقعے کے بعد پولیس اور بی ڈی اسکواڈ جائے […]

لاہور میں طوفانی بارش کے باعث ایئرلائنز کا فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں طوفانی بارش کے باعث ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا، کراچی سے لاہور جانے والی مختلف ایئر لائنز کی دو طرفہ پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور کی دو طرفہ پرواز پی کے 302 اور 303 منسوخ کی گئی، کراچی سے لاہور کی پرواز ای آر […]

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے ہائی الرٹ میں کہا گیا کہ 8 تا 10 جولائی دریائے […]

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکا اشرف چیئرمین مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی، ذکاء اشرف کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردیے گئے۔وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔حکومت نے پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا کو عہدے سے ہٹادیا۔محمود اقبال خاکوانی کو […]

سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جانوں کی قربانی دیکر بڑی تباہی کا راستہ روک دیا،وزیر داخلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جانوں کی قربانی دیکر بڑی تباہی کا راستہ روک دیا،سیکورٹی فورسز کے 3 جوانوں کی شہادت ایک بڑا سانحہ ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ دہشت گردوں کے خاتمہ تک جاری رہے گی،ہمارے جوان اور شہری دہشت گردی کے خلاف ایک تاریخ رقم کررہے ہیں ، […]

اسلام آباد ،فائرنگ، آئی جے پی روڈ پر فائرنگ سے کا نسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد کیپیٹل پولیس کےکانسٹیبل عنصر محمود پر آئی جے پی روڈ پر فائرنگ سے کنسٹیبل عنصر محمود گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئے۔وقوعہ کے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔ عنصر محمود جو کہ ایس پی ہیڈ کوارٹر کے آفس میں اردلی ڈیوٹی سر انجام دے رھا تھا […]

کےالیکٹرک کی بجلی ڈیڑھ روپے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی (اے بی این نیوز    )کےالیکٹرک کی جانب سے فی یونٹ بجلی ایک روپے 49 پیسے اور ڈسکوز صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 5 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کا تعین کرلیا، […]

پاکستانی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،وزیرِ اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا میران شاہ، شمالی وزیرستان میں دہشگردوں کے خودکش حملے فوجی جوانوں کی شہادت پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہو ئےجام شہادت نوش کرنے والے نائب صوبیدار صاحب خان، نائیک محمدابراہیم، سپاہی جہانگیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور زخمی ہونے […]