اہم خبریں

پا کستا ن کو قر ض کی فرا ہمی ، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بو رڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )پا کستا ن کو قر ض کی فرا ہمی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بو رڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا،اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ پر اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ۔۔پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان نیا سٹینڈ بائے معاہدہ […]

گلگت بلتستان ،نئے قائد ایوان کا انتخاب 13 جولائی کو ہوگا

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز   ) نئے قائد ایوان کا انتخاب 13 جولائی کو ہوگا، سپریم اپلیٹ کورٹ نے نئے شیڈول کی منظور دے دی ، شیڈول کے مطابق 12 جولائی کو کاغذات نامزدگی داخل کیے جاسکیں گے۔سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نے نئے قائد ایوان کے لئے شیڈول عدالت میں پیش کیا ،،پی ٹی آئی […]

اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیرا کا معاملہ، ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (  اے بی این نیوز  )اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیرا کا معاملہ، ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع۔ انسداد دہشگر دی عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو مقدمہ کا چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا، تھانہ ترنول میں درج مقد مہ ،، شاہ محمود قریشی اور اسد […]

الیکشن کمیشن کیس،، فواد چوہدری کے نا قابل ضما نت وارنٹ گرفتا ری جا ری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تو ہین الیکشن کمیشن کیس،، فواد چوہدری کے نا قابل ضما نت وارنٹ گرفتا ری جا ری ، چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں5رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔ فوادچوہدری کے معاون وکیل کی الیکشن کمیشن سے سماعت کے التواء کی استدعا ، وکیل کا کہنا تھا کہ کیس ملتوی […]

نواز شریف ایک بار پھر عدالت سے بے گناہ ثابت ہوئے ہیں ، انجینئر امیر مقام

پشاور( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی و عوامی امور اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ قائد نواز شریف ایک بار پھر جعلی کیس میں عدالت سے بے گناہ ثابت ہوئے۔ جمعرات کو احتساب عدالت کی جانب سے قائد مسلم لیگ […]

ملک میں قانون ہے کوئی بادشاہت نہیں، ریاستی جائیداد کوئی مال غنیمت نہیں کہ وزیر یوں بانٹ دے،سپر یم کورٹ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )ملک میں قانون ہے کوئی بادشاہت نہیں، ریاستی جائیداد کوئی مال غنیمت نہیں کہ وزیر یوں بانٹ دے،سپر یم کورٹ نے متروکہ وقف املاک کی اراضی سے متعلق شہری کی نظرثانی اپیل خارج کردی ، سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ اطلاق سے متعلق تمام اعتراضات بھی مسترد,, جسٹس اعجاز […]

بارش حادثات ،،نگران وزیراعلی ٰ پنجاب کا زخمیوں کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور (  اے بی این نیوز   )بارش حادثات ،،نگران وزیراعلی ٰ پنجاب کا زخمیوں کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا گنگا رام ہسپتال کا دورہ کیا، مزنگ ہسپتال سے ملحقہ دیوار گرنے کے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی، محسن نقوی نے کہا زخمیوں کو ایک دو روز […]

ننکانہ صاحب،شہر اور گردونواح میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش

ننکانہ صاحب (  اے بی این نیوز   )شہر اور گردونواح میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش ، معمولی بارش نے ضلعی انتظامیہ کے انتظامات کا پول کھول دیا۔ننکانہ صاحب نکاسی آب کا نامناسب انتظام ، گلیاں بازار زیر آب گئے ،، مختلف علاقوں میں تین تین فٹ پانی جمع ، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ، […]

پنجا ب میں مون سون کا دوسرا سپیل، لاہور میں موسلا دھار بارش،14 افرا د جا ں بحق

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجا ب میں مون سون کا دوسرا سپیل، لاہور میں موسلا دھار بارش،14 افرا د جا ں بحق، 16 افراد زخمی ،، ریسکیو حکام کے مطابق ، چونگی امرسدھو ، میں مکا ن کی چھت گر نے سے 4 افراد موقع پر جا ں بحق ہو گئے ، کا مو نکی […]

بلو چستا ن میں بلدیا تی انتخا ب ،لسبیلہ عوامی اتحاد گروپ کے امیدوار کامیاب

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز  )بلو چستا ن میں بلدیا تی انتخا ب ،ڈسٹرکٹ کونسل حب میں ،،لسبیلہ عوامی اتحاد گروپ کے امیدوار چیئر مین اور وائس چیئرمین کی نشست پر بلامقابلہ منتخب،، گوادر میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب، خاران میں چیئر مین کی نشت پر بی این پی کے امیدوار کا […]