Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت بلتستان ،نئے قائد ایوان کا انتخاب 13 جولائی کو ہوگا

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز   ) نئے قائد ایوان کا انتخاب 13 جولائی کو ہوگا، سپریم اپلیٹ کورٹ نے نئے شیڈول کی منظور دے دی ، شیڈول کے مطابق 12 جولائی کو کاغذات نامزدگی داخل کیے جاسکیں گے۔سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نے نئے قائد ایوان کے لئے شیڈول عدالت میں پیش کیا ،،پی ٹی آئی رکن کی درخواست پر عدالت نے 5 جولائی کو جاری انتخابی شیڈول کالعدم کردیا تھا۔