کینیڈا کی ہائی کمشنر کی وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) کینیڈا کی ہائی کمشنر لیسلی سکینلون نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے بلوچستان میں کان کنی کے منصوبوں کے حوالے سے کینیڈا اور پاکستان کے درمیان شراکت داری اور تعاون کے طویل مدتی فوائد پر تبادلہ خیال کیا۔ کینیڈین […]
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
اسلام آباد( اے بی این نیوز )ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختیار احمد کی سربراہی میں ایچ ای سی کے وفد نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔جمعرات کے روز ہونے والی ملاقات میں کلام بی بی وومن انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ بنوں کے قیام سمیت بنوں اور خیبر پختونخوا کے […]
نالہ لئی سمیت شہر کے 11 نالوں پر دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں کی پیش گوئیکے پیش نظر ضلعی انتظامیہ الرٹ ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نالہ لئی سمیت شہر کے 11 نالوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پولیس کو دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کرانے کی ہدایت کر دی،نالہ […]
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں جلسے، جلوس، مظاہروں اور دھرنوں پر پابندی عائد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ضلعی انتظامیہ کا شہر بھر میں جلسے، جلوس، مظاہروں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی،ڈبل سواری، بیل ریس سمیت دیگر تقریبات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ،پابندی کا اطلاق 9 جولائی تک نافذ العمل رہے گا،سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی پولیس کی سفارش پر پابندی کا فیصلہ […]
واسا کی جانب سے مون سون تیاریاں تیز

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )واسا کی جانب سے مون سون تیاریوں تیز کر دی گئیں ،سیکرٹری ہاوسنگ پنجاب کی نوٹیفائیڈ تھر ڈ پارٹی کا دوسرا دورہ، ترجمان واسا کے مطابق ایم ڈی واسا محمد تنویر ، ڈپٹی ایم ڈی واسا سلیم اشرف بھی موجود ہیں ،تھرڈ پارٹی ٹیم نے واسا کے مشینری کا بھی جائزہ […]
متوقع بارشوں کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی کی تمام ریسکیو افسران/اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )متوقع بارشوں کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی کی تمام ریسکیو افسران/اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی نے ہدایات جاری کرتے ہو ئے کہا کہ تمام ریسکیو افسران ضروری تیاریاں جلد مکمل کریں، زیادہ بارشوں/اربن فلڈنگ کے دوران کوڈ ریڈ نافذ رہے گا، تمام […]
لہسن کھائیں۔۔صحت اور جوانی پائیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لہسن کو اگر شہد میں ملا کر استعمال کیا جائے تو یہ ایک بہترین دوا کی صورت اختیار کر لیتا ہے، نہار منہ کھانے سے وزن میں واضح کمی ، نزلہ زکام اور سردی سے محفوظ رکھتا ہے، اس کے نہار منہ استعمال سے انسانی جسم میں مضر صحت مادہ […]
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی سے وفاقی حکومت کے تمام پنشنرز بشمول دفاع کے سول پنشنر ر اور آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ اور سول آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنشن میں اضافے کا […]
پاکستان کا بھارت سے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو رہا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو فوری طور رہاکرے اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں نے […]
ماضی میں نا تجربہ کاری کی وجہ سے ہم نےکرکٹ اچھی نہیں کھیلی ، قومی کر کٹ ٹیم کے کپتا ن

کراچی ( اے بی این نیوز )ماضی میں نا تجربہ کاری کی وجہ سے ہم نےکرکٹ اچھی نہیں کھیلی ، قومی کر کٹ ٹیم کے کپتا ن بابراعظم کی میڈیا سے گفتگو، انہوں نے کہا بطور ٹیم ہر طرح کی کرکٹ کیلئے تیار ہیں،تمام کھلاڑی فٹنس پر کام کر رہے ہیں، پریکٹس کے دوران ماضی کی غلطیوں […]