اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے راولپنڈی، گوجر خان اور لاہور بار کونسل کے وفود کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں عدلیہ کے ساتھ ساتھ وکلاء برادری کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری نے ہمیشہ ملک میں پارلیمان اور آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کے […]
یقین نہیں پاکستان میں 2023 میں عام انتخابات ہوں گے یا نہیں، یورپی یونین

اسلام آباد (اے بی این نیوز )یورپی یونین پارلیمنٹ کے الیکشن آبزرویشن مشن کے سربراہ مائیکل گہلر کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین نہیں کہ پاکستان میں 2023 میں عام انتخابات ہوں گے بھی یا نہیں۔پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مائیکل گہلر نے کہا کہ ہوسکتا ہے پاکستانی انتخابات کی کوریج کیلئے مبصر مشن نہ […]
یورپی ملک کروشیامیں سوٹ کیس گھسیٹنے پر پابندی عائد

زیگرب(نیوزڈیسک)یہ جان کر بہت سے لوگوں کو حیرانی ہوگی کہ یورپ کے ایک مشہور شہر کی تنگ گلیوں میں پہیوں والے سوٹ کیس کے شور سے پریشان لوگوں کی شکایت پر سوٹ کیس گھسیٹنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی ملک کروشیا کے شہر ڈوبرووینک اپنے قدرتی نظاروں اور رنگ […]
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، پروجیکٹ کی استعداد کار 10ہزار میگا واٹ ہے۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجدید توانائی کے شعبے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں […]
ملک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی ( اے بی این نیوز )نٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا اور آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 37 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 4 پیسے ہے۔ گذشتہ روز ڈالر 277 روپے 41 پیسے […]
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر بحث کے لئے تحریک پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیرانسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف تحریک پیش کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر بحث کے لئے تحریک پیش کی گئی۔ […]
سویڈن واقعہ ناقابل برداشت، آئندہ ایسی حرکت پرکوئی ہم سے گلا نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی،ہمیں دنیا کے ہر کو نے میں جاکر اس کی مذمت کرنا ہو گی،سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ سویڈن کی حکومت نے یہ واقعہ کیوں ہو نے دی اگر آج کے بعد […]
پاکستان قطر کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے،صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینا اور برادرانہ تعلقات کو باہمی فائدہ مند اقتصادی تعلقات میں تبدیل کرنا چاہتا ہے، پاکستان قطر کے ساتھ توانائی کے شعبے میں شراکت داری کا خواہاں ہے اور معیشت […]
پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ نہیں ، 5.2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ،بلال اظہر کیانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ مالی سال 2023 کے پہلے 11 ماہ میں بیرونی قرضوں میں 6.3 فیصد کی شرح سے 5.2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔ جمعرات کو حماد اظہر کےٹویٹ […]
نوازشریف کو سسلین مافیا کہنے والے بے نقاب ہو رہے ہیں ، احسن اقبال

لاہور( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کو سسلین مافیا کہنے والے آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہے ہیں،سازش کے تحت مسلم لیگ ن کی حکومت کو ختم کرکے لاڈلے اور نااہل کواقتدار میں لایا گیا ، چیئر مین پی ٹی آ ئی کو اقتدار […]