سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ،ایسے سانحہ پر مشترکہ اجلاس کا انعقاد قابل تحسین ہے،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایسے سانحہ پر مشترکہ اجلاس کا انعقاد قابل تحسین ہے،اسلام امن کا پیغام دیتا ہے اخوت اور شفقت کا پیغام دیتا ہے،ہمارا اسلام عدم تشدد کا پیغام دیتا ہے،یہ جو حرکتیں کررہے ہیں وہ امن کو تباہ کرنا چاہتے ہیں،عدم برداشت اور تشدد کو روکنا چاہے،سابق وزیر اعظم پیپلز پارٹی […]
سویڈن واقعہ پر دنیا اور عالم اسلام کا ردعمل سامنے آیا ہے، مولانا اسعد محمود

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سویڈن واقعہ پر دنیا اور عالم اسلام کا ردعمل سامنے آیا ہے،دنیا اس عمل انفرادی فعل قرار دیتی ہے،عید کے روز اس واقعہ کی اجازت وہاں کی عدالت نے اسکی اجازت دی،پولیس کی موجودگی میں یہ حرکت کرائی گئی،میں نے کابینہ میں وزیر اعظم کے موقف کو سنا ،پارلیمنٹ […]
مون سون کا دوسرا سپیل، لاہور میں موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق

لاہور ( اے بی این نیوز )مون سون کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، مختلف حادثات میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں لکشمی چوک ،ایبٹ روڈ، ایمپریس روڈ ،ریلوے سٹیشن اور شیرانوالہ گیٹ سمیت مختلف علاقوں میں […]
سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں،7 دہشتگرد گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کر کے کالعدم […]
اسلام کیخلاف اقدامات کی مذمت کافی نہیں، ہر فورم پر مضبوط آواز اٹھانا ہوگی،ڈاکٹر شہزاد وسیم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ اسلامی مقدسات کی بے حرمتی جیسے اقدامات کی صرف مذمت اور احتجاج سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، ہر فورم پر مضبوطی کے ساتھ آواز اٹھانا ہوگی۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہزاد […]
شہید میجر عبداللہ، صاحب خان، محمد ابراہیم اور جہانگیر خان فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی(اے بی این نیوز )میجر میاں عبداللہ شاہ، نائب صوبیدار صاحب خان، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہدا کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی گئی، چاروں شہدا کو پورے فوجی […]
ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن راولپنڈی ڈویژن کا دفتر عارضی طور پر ڈی سیل کردیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )متروکہ وقف املاک کی جانب سے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن دفتر سیل کرنے کے معاملہ پررہنما ن لیگ حنیف عباسی کی جانب سے وزیراعظم سے رابطہ کیاڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن راولپنڈی ڈویژن کا دفتر عارضی طور پر ڈی سیل کردیا گیا،حنیف عباسی کی محکمہ تعلیم کے افسران کے ہمراہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف […]
راولپنڈی ، چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری کی درجنوں وارداتیں81 مقدمات درج

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری کے81 مقدمات درج کر لئے گئے،چوبیس گھنٹوں میں شہری 24موٹرسائیکل، رکشہ، لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی،طلائی زیوارت سے محروم ہع گئے،نیو ٹاؤن سٹریٹ کرائم کے دوران ڈاکو بزرگ خاتون کے کانوں سے طلائی بالیاں نوچ […]
مصنوعی مٹھاس والے مشروبات پر ٹیکس اضافے کی حکومتی کاوشیں لاءق تحسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن(پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نےکہا ہے مصنوعی مٹھاس والے مشروبات پر ٹیکس اضافے کی حکومتی کاوشیں لاءق تحسین ہیں،حکومت نےشکر والے مشروبات بالخصوص جوس پر ٹیکس بڑھادیا ہےجو ہم سب کےلیےایک بہترین پالیسی وکٹری ہے،جمعرات کو میڈیا کانفرنس کے دوران جنرل سیکرٹری پناہ ثناء اللہ گھمن نےاس سلسلے […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،چیئرمین سینیٹ نے تمام دنیا کے پارلیمانوں اور بین الپارلیمانی یونین کے صدر کوخطوط ارسال کر دیئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی نے تمام دنیا کے پارلیمانوں اور بین الپارلیمانی یونین کے صدر کوخطوط ارسال کیے ہیں۔ خطوط میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذہبی جذبات کو مجروح ہونے سے روکنے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا گیا ہے۔ خطوط میں سویڈن میں قرآن […]