سٹاف لیول معاہدہ ہونے کےبعد بھی آئی ایم ایف کے اعتراضات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سٹاف لیول معاہدہ ہونے کےبعد بھی آئی ایم ایف کے اعتراضات جاری ہیں،آئی ایم ایف نے سپلیمنٹری گرانٹس پراعتراض اٹھادیا،پارلمینٹ سپلیمنٹری گرانٹس منظورنہ کیا کرے، آئی ایم ایف کا مطالبہ،آئی ایم ایف موجودہ 3 ارب ڈالرقرض پروگرام کا ستمبراوردسمبرمیں جائزہ لے گا، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف […]
پارلیمان پولیس کے تشدد سے محفوظ نہیں تو عام آدمی کیسے ہو گا؟رضا ربانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم امہ کے کندھے فلسطینیوں کی لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکے،تقاریر اور قراردادوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتا،مسلم امہ میں ذولفقار علی بھٹو جیسی قیادت کی شدت سے کمی محسوس ہو رہی ہے،مسلم امہ ایک بڑی عالمی مارکیٹ ہے، اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،مسلم امہ […]
توانائی شعبے کا گردشی قرض کم ہونا شروع ہو گئے،وزیر توانائی نے اعدادوشمار جاری کر دئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توانائی شعبے کا گردشی قرض کم ہونا شروع ہو گئے،وزیر توانائی نے اعدادوشمار جاری کر دئیے،مالی سال 2022,23 کے دوران گردشی قرضوں میں صرف 2.5 فیصد کا اضافہ ہوا،مالی سال 2022,23 کے دوران گردشی قرض تخمینے سے 65ارب روپے کم ہے،مالی سال 2022,23 کیلئے گردشی قرض میں اضافے کا تخمینہ2 […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار داد ایوان میں متفقہ طور پر منظوری کرلی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار داد ایوان میں متفقہ طور پر منظوری کرلی،وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے مذمتی قرارداد پیش کی، مشترکہ اجلاس میں پیش کردہ مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی،مذمتی قرارداد منظور ہونے کے بعد […]
آرمی ایکٹ اور اس کے تحت بنائے گئے قوانین ملزم کے حقوق کی ضمانت دیتے ہیں، وفا سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )آرمی ایکٹ اور اس کے تحت بنائے گئے قوانین ملزم کے حقوق کی ضمانت دیتے ہیں،دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر گہری تشویش ہے،انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے اور جمہوریت کا استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر […]
بینظیر کفالت سہ ماہی وظائف،55ارب 41 کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے

•اسلام آباد (اے بی این نیوز ) بینظیر کفالت سہ ماہی وظائفکے تحت6 جولائی شام تک 61 لاکھ 57 ہزار مستحق گھرانوں میں55ارب 41 کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے،• بینظیر کفالت کے تحت90لاکھ رجسٹرڈ گھرانوں میں رقم تقسیم کی جا رہی ہے ،• اپریل تا جون کی موجودہ سہ ماہی قسط میں […]
ریڈ زون میں فائرنگ کرنے پر عہدے سے برطرف ایڈیشنل سیشن جج عہدے پر بحال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ریڈ زون میں فائرنگ کرنے پر عہدے سے برطرف ایڈیشنل سیشن جج کوعہدے پر بحال کر دیا گیا،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو ہائیکورٹ کے جوڈیشل ٹربیونل نے بحال کیاایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کی عہدے پر بحالی کی اپیل منظور کر لی گئی،جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں […]
عالمگیر ترین کی ہلاکت، انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں

لاہور( اے بی این نیوز )جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی ہلاکت کے بعد انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے گزشتہ رات مبینہ طور پر خودکشی کی، عالمگیر ترین کے سر میں ایک گولی لگی، پستول اور خط کو فرانزک کے لیے بھجوایا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا […]
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز )ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا ہے،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کے دام 1800 روپے بڑھ گئے،جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 7 ہزار 800 روپے ہے،اسی طرح 10 گرام سونے […]
احتساب عدالت کا فیصلہ گواہی دے رہا ہے نوازشریف کو سیاسی طورپر نقصان پہنچانے کے لئے جان بوجھ کر جھوٹے مقدمے میں ملوث کیا گیا ، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے احتساب ریفرنس میں محمد نوازشریف کی بریت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب عدالت کا فیصلہ گواہی دے رہا ہے کہ نوازشریف کو سیاسی طورپر نقصان پہنچانے کے لئے جان بوجھ کر جھوٹے مقدمے میں ملوث کیا گیا ، ثابت ہوگیا کہ نوازشریف کو […]