اسلام آباد( اے بی این نیوز ) انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان کو تبدیل کر دیا گیا ان کی جگہ وفاقی حکومت نے افضل محمود بٹ کو آئی جی گلگت بلتستان تعینات کردیا ہے۔