دبئی(اے بی این نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف رات گئے دبئی سے سعودی عرب پہنچ گئے ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ تھیں ،نواز شریف آج رات عمرہ ادا کرینگے۔