اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑاجھٹکا

پشاور (  اے بی این نیوز   ) خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑاجھٹکا،تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کا صوبائی سیکرٹریٹ غیرفعال ، سیکرٹریٹ سے پی ٹی ائی کا پرچم اتار دیا گیا، سیکرٹریٹ کی بندش سے پی ٹی ائی کی پارٹی سرگرمیاں معطل، صوبائی سیکرٹریٹ کو9 مئی کے واقِعات کے تناظرمیں بند کیاگیا، سیکرٹریٹ کو کسی قسم کی سیاسی سرگرمی کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں