اہم خبریں

سری نگر ہائی وے ، پولیس لائن کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل میں ٹکر،ایک جاں بحق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سری نگر ہائی وے پر پولیس لائن کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو گئی،حادثہ گاڑی کی تیز رفتار کے باعث پیش آیا ،ایک موٹر سائیکل سوار شدید زخمی جبکہ دوسرا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا،زخمی ہو نے والے شخص کو طبی امداد پہنچا ئی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں