اہم خبریں

غریب کی مشکلات میں مزید اضافہ، پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا

لاہور ( اے بی این نیوز    )غریب کی مشکلات میں مزید اضافہ، پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا،میدہ فائن کی بوری کی قیمت بھی 200 روپے بڑھا دی گئی۔صوبائی دارالحکومت میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی پرچون قیمت 2750 تا 2800 روپے ہوگئی،فائن میدہ کی بوری 11500 روپے میں فروخت ، پنجاب بھر میں آٹا اور فائن میدہ کی نئی قیمتیں نافذ کر دی گئی ہیں،، سوجی اورمیدہ بھی مہنگے ہو گئے

متعلقہ خبریں