فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری

پیرس ( اے بی این نیوز )فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری،مختلف شہروں میں مشتعل افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ،مزید157افرادکی گرفتاری کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 3ہزار سے بڑھ گئی،گھر پر حملے میں میئرکی بیوی کی ٹانگ ٹوٹ گئی،2بچے بری طرح زخمی،مقتول فرانسیسی نوجوان کی دادی کا […]
ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں موسیقی سنتے رہے، امریکی اخبار

نیو یارک (اے بی این نیوز )ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں موسیقی سنتے رہے، امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسافروں کو ہدایت کی گئی تھی کہ بلوٹوتھ اسپیکر پر سننے کیلئے سیل فون میں گانے لوڈ کرلیں،شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کی سفر پر روانگی سے قبل کی تصویر جاری ،دونوں باپ […]
اسرائیلی فورسز کے جینن پر حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہوگئی

جینن ( اے بی این نیوز )غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے پر کیے جانے والے اس حملے کو گزشتہ کئی دہائیوں میں سب سے بڑا حملہ قرار دیا جارہا ہے۔اسرائیلی فورسز کے جینن پر حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہوگئی،اقوام متحدہ کے اداروں نے اسرائیل کے بڑھتے حملوں پر […]
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر موسلادھار بارش کے امکان،این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام […]
سکھ کمیونٹی کا مُودی سرکار کےبہیمانہ مظالم کیخلاف جینوامیں احتجاجی مظاہرہ

جینوا( اے بی این نیوز )سکھ کمیونٹی کا مُودی سرکار کےبہیمانہ مظالم کیخلاف جینوامیں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، عالمی برادی سے مدد کی اپیل کی گئی ہے،مقررین نے کہا بھارت میں خالصتان کا نام لینے والوں کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر قید کیا جاتا ہے،سزاپوری ہونے کے بعد بھی قیدیوں کورہانہیں کیاجاتا،عالمی برادری سکھوں […]
سابق ایم پی اے خرم خان لغاری مبینہ طور پر اغو ا

مظفر گڑھ ( اے بی این نیوز ) سابق ایم پی اے خرم خان لغاری مبینہ طور پر اغو کر لیا گیاا،بیوی کی مدعیت میں تھانہ الپہ میں مقدمہ درج،ایف آئی آر میں بھائی ،دو خواتین سمیت 6 نامعلوم افراد نا مزد کئے گئے ہیں، ملزما ن گھر سے نقدی اور زیورا ت بھی لے گئے،پو لیس […]
کراچی کو اس وقت بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم

کراچی ( اے بی اینج نیوز )کراچی کو اس وقت بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے،کے الیکٹرک کا لائسنس کینسل ،فرانزک آڈٹ ہوناچاہیے،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نےپریس کانفرنس سے خطاب کعتے ہو ئے کہا لاڑکانہ سمیت دیگر شہروں میں 7 روز سے بجلی نہیں ہے،آصف زرداری بیرو ن ممالک کے دورے کر رہے ہیں،کراچی پر زبردستی کا […]
ایک شخص نے توشہ خانہ سے گھڑیاں بیچ کرحکومت پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا،شرجیل انعام میمن

کر اچی ( اے بی این نیوز )ایک شخص نے توشہ خانہ سے گھڑیاں بیچ کرحکومت پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا،عدالتیں چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دے رہی ہیں،وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس کہا جماعت اسلامی پیپلزپارٹی پر من گھڑت الزامات لگا رہی ہے،بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم کے بائیکاٹ کی وجہ […]
انسانی سمگلنگ کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انسانی سمگلنگ کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل ہو گئی ،پکڑے گئے ایجنٹس اور متاثرین کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ،ڈی جی ایف آئی اے نے چھاپوں کیلئے تین افسران کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دیں،ٹیموں میں پنجاب […]
سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں 20فیصداضافے کا آرڈر جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں 20فیصداضافے کا آرڈر جاری،قائم مقام صدر صاد ق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈ جاری کردیا،چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار روپے ماہانہ جبکہ سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ 11 لاکھ 61 ہزار روپے ماہانہ ہو گئی،2022ء کے […]