ملزم کو 14 کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جائے گا،نیب ترمیمی آرڈیننس 2023جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملزم کو 14 کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جائے گا،قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023جاری کردیا،چیئرمین نیب تفتیش میں عدم تعاون پرملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکیں گے، وفاقی کابینہ نے مجوزہ ترامیم کی منظوری دی تھی،صدارتی آرڈیننس کی راہ ہموار کرنے […]
استحکام پاکستان پارٹی کا امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )استحکام پاکستان پارٹی کا امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ،بورڈ امیدواروں کے ناموں کوحتمی شکل دے کر جہانگیر ترین اورعلیم خان کو بھیجے گا،پارٹی کی رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد رواں ماہ ہی امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جائیں گی،استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرانچیف جہانگیرترین 70برس […]
پرویز خٹک کا اگلے تین سے چار دنوں میں سیاسی مستقبل کافیصلہ کرنے کا عندیہ

پشاور ( اے بی این نیوز )پرویز خٹک کا اگلے تین سے چار دنوں میں سیاسی مستقبل کافیصلہ کرنے کا عندیہ،خیبرپختونخوا کے کئی سابق ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے تیار،نوشہرہ اور پشاور کے کچھ منتخب میئر زکابھی اجتماعی استعفےدینے کاامکان،ذرائع کے مطابق پرویز خٹک جلد اجلاس میں معاملات کو آخری شکل دینگے۔
دوشاہی خاندان ملک سے باہر ملکی مستقبل کے فیصلے کررہے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دوشاہی خاندان ملک سے باہر ملکی مستقبل کے فیصلے کررہے ہیں،24کروڑ عوام کی کوئی حیثیت ہے نہ اہمیت،شیخ رشید کاٹویٹ کہا آئی ایم ایف ڈیل پر دھمال ڈالنے والے معاشی استحکام لانے کے اہل نہیں،زرمبادلہ ذخائر سے 7گنا زیادہ رقم قرض کی ادائیگی میں چلے جائے گی،نواز شریف نے […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نو ماہ کیلئے تین ماہ کا سٹینڈ بائی قرضہ ملا ،وقتی طور پر ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا،چند ماہ بعد کیا ہوناہے اس کا حل کیا ہوگا ؟ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگوکہا ہر سیاسی جماعت اپنا لائحہ عمل طے کرتی ہے ،ہم سیاسی طور پر پرامن طریقے […]
نومئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں تیز کرنے کافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نومئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں تیز کرنے کافیصلہ،ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کی مقدمات میں نامزداورنامعلوم افرادکوگرفتارکرنے کی ہدایت،ملزمان کی شناخت کیلئے نادرا سے رجوع کرنے کافیصلہ،تمام تھانوں میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل،افسران کو روزانہ کی بنیاد […]
ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کے مبینہ فرنٹ مین کے ساتھ گفتگو کا آڈیو ریکارڈ حاصل کر لیا

لاہور ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کے مبینہ فرنٹ مین کے ساتھ گفتگو کا آڈیو ریکارڈ حاصل کر لیا ،آڈیومیں پرویزالہٰی ، چوہدری زمان سے پیسے پہنچانے کی بات کررہے ہیں،ایف آئی اے نے آڈیو ریکاڈنگ فرانزک کیلئے بھجوا دی، چوہدری زمان کی جیو فسننگ بھی کر لی گئی،ایف آئی اے […]
2سال میں مہنگائی کی شرح 5سے 7فیصد پرلائیں گے، گورنر سٹیٹ بینک

کراچی ( اے بی این نیوز )مہنگائی میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں،2سال میں مہنگائی کی شرح 5سے 7فیصد پرلائیں گے، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کراچی میں 75روپے کے نئے نوٹ کی تقریب رونمائی سے خطاب کہاسٹیٹ بینک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے، ہماری توجہ مستقل معاشی ترقی پر مرکوز ہے، انٹربینک اور اوپن […]
بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ ہوگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ ہوگیا،مختلف علاقوں میں10گھنٹے تک لوڈشیڈنگ،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار22ہزار5سومیگاواٹ جبکہ طلب 27ہزار 5سومیگا واٹ ہے،بعض علاقوں میں فنی خرابی کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 25 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 25 پیسے اضافے کی منظوری دے دی، فیصلے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر 2023 کے بلوں پر ہو گا،کے الیکٹرک کے صارفین بجلی کی قیمت میں اضافے سے مستثنیٰ قرار دیا۔