Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

نومئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں تیز کرنے کافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )نومئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں تیز کرنے کافیصلہ،ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کی مقدمات میں نامزداورنامعلوم افرادکوگرفتارکرنے کی ہدایت،ملزمان کی شناخت کیلئے نادرا سے رجوع کرنے کافیصلہ،تمام تھانوں میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل،افسران کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔