اہم خبریں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 25 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 25 پیسے اضافے کی منظوری دے دی، فیصلے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر 20‬23 کے بلوں پر ہو گا،کے الیکٹرک کے صارفین بجلی کی قیمت میں اضافے سے مستثنیٰ قرار دیا۔

متعلقہ خبریں