اہم خبریں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نو ماہ کیلئے تین ماہ کا سٹینڈ بائی قرضہ ملا ،وقتی طور پر ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا،چند ماہ بعد کیا ہوناہے اس کا حل کیا ہوگا ؟ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگوکہا ہر سیاسی جماعت اپنا لائحہ عمل طے کرتی ہے ،ہم سیاسی طور پر پرامن طریقے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں،سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی،ایسے واقعات پوری دنیا میں آگ سلگا سکتے ہیں،تھانہ کھنہ کے کیس میں شاہ محمود قریشی کی15جولائی تک ضمانت میں توسیع ہو گئی۔

متعلقہ خبریں