اہم خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )استحکام پاکستان پارٹی کا امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ،بورڈ امیدواروں کے ناموں کوحتمی شکل دے کر جہانگیر ترین اورعلیم خان کو بھیجے گا،پارٹی کی رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد رواں ماہ ہی امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جائیں گی،استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرانچیف جہانگیرترین 70برس کے ہوگئے،پارٹی رہنماؤں اور دیگر سیاسی شخصیات کی جانب سے جہانگیرترین کو مبارکباد،جہانگیر ترین آج لاہورپہنچ کر کل سے سیاسی مصروفیات کاباقاعدہ آغاز کریں گے

متعلقہ خبریں