اہم خبریں

ملزم کو 14 کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جائے گا،نیب ترمیمی آرڈیننس 2023جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ملزم کو 14 کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جائے گا،قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023جاری کردیا،چیئرمین نیب تفتیش میں عدم تعاون پرملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکیں گے، وفاقی کابینہ نے مجوزہ ترامیم کی منظوری دی تھی،صدارتی آرڈیننس کی راہ ہموار کرنے کیلئے پیر کی شام قومی اسمبلی کے اجلاس کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

متعلقہ خبریں