اہم خبریں

لیہ اراضی کرپشن سکینڈل میں اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )لیہ اراضی کرپشن سکینڈل میں اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا،طلبی کا نوٹس زمان پارک کی رہائشگاہ پرچسپاں، ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے سکینڈل میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں،غیر خاضری کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کی جائے گی،اینٹی کرپشن […]

انتخابات نہیں ہو سکتے: الیکشن کمیشن

٭ …اس سال الیکشن نہیں ہو سکتے، مردم شماری کے نتائج میں تاخیر، نئی حلقہ بندیاں اس سال ممکن نہیں، الیکشن کمیشنO سویڈن: قرآن مجید کی بے حرمتی، حکومت کا رسمی احتجاج، جے یوآئی، شیعہ علماء کونسل کا مظاہرہ، دوسری سیاسی و مذہبی جماعتیں محض رسمی بیاناتO صدر عارف علوی عزیز و اقارب کے ساتھ […]

حکومتی معاہدہ اور عدالتی فیصلے

(گزشتہ سے پیوستہ) 2017ء میں سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں بالخصوص حضور ﷺ کی بدترین توہین پر مبنی گستاخانہ مواد کی تشہیری مہم کا آغاز ہوا تو اس کے خلاف سب سے پہلی پٹیشن تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان کے نائب صدر سلمان شاہد ایڈو وکیٹ نے بانی صدر تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ […]

حقیقت دعاء‘ فضائل و درجات

معارف القرآن جلد ہفتم (تفسیر سورۃ المئومن‘‘ زیر مطالعہ ہے۔ مفتی محمد شفیع کی یہ تفسیر قرآنی قدیم انداز فکر ثقہ تدریسی مشغلہ بھی ہے۔ سورۃ المئومن کی آیات51سے 60 تک کی تفسیر صفحات607 سے613 ہے۔ آیت نمبر57 کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں نصرت الٰہی کا ذکر ترجمہ آیت ملاحظہ فرمائیے ۔ ’’ہم […]

اشرافیہ کی آخری نسل

یہ بات 1965ء کی جنگ کے دوران بہت مشہور ہوئی جب زیادہ تر سفر ٹرین کے ذریعے کیا جاتا تھا۔ اس دور میں ہائیکورٹ کے ایک جج کو ایک ضروری کام سے کسی دوسرے شہر جانا تھا اور جب اسے درجہ اول میں جگہ نہ ملی تو وہ مجبورا درجہ دوم میں بیٹھ گیا۔ اس […]

پوپ فرانسس نے قرآن پاک کی بے حرمتی واقعے کی مذمت کردی

ویٹی گن سٹی(نیوز ڈیسک) پوپ فرانسس نے کہا کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب کی بےحرمتی دیکھ کرغصہ اور نفرت محسوس ہوئی۔تفصیلات کے مطابق پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی دیکھ کر انہیں غصہ محسوس ہوا، کسی بھی […]

عراق میں ہزاروں مردہ مچھلیاں دریا کنارے آگئیں

بغداد(نیوزڈیسک)عراق کے صوبے میسان میں ہزاروں مردہ مچھلیاں دریا کے کنارے پر آگئیں۔غیرملکی خبر ایجنسی نے عراقی حکام کے حوالے سے بتایا کہ دریائے امشان میں ہزاروں مچھلیوں کے مرنے کی وجہ جاننے کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ عراقی حکام کا مزید کہنا تھا کہ مچھلیوں کے مرنے کی وجہ علاقے میں جاری […]

پوپ فرانسس کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

ویٹی کن سٹی(نیوزڈیسک)دنیا بھر کے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دوم نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پوپ فرانسس نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو نا قابل قبول گستاخانہ عمل قرار دیا اور کہا کہ اس […]

مزید صوبوں کی بات 18ویں ترمیم کےخلاف ہے، رضا ربانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اضافی صوبوں کی بات اٹھاریوں ترمیم رول بیک اور صدارتی نظام متعارف کروانے کیلئے کی جا رہی ہے۔اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ ریاست کو اپنے ماضی خصوصاً ماضی قریب کی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے، آئین کے […]

بالی ووڈ کی خوبر اداکارہ کا پرینک جو ہوا وائرل

ممبئی (  اے بی این نیوز   )ودیا بالن نے فلمی دنیا میں گزشتہ چند سالوں سے کوئی نئی فلم نہیں دی، ان کی آخری 3فلموں میں شکنتلا دیوی، شیرنی شامل ہیں، تاہم اب ’نیت‘ کے علاوہ ودیا بالن رومانوی کامیڈی فلم ’لورز‘ میں بھی نظر آئیں گی جو جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔بالی وُوڈ اداکارہ ودیا […]