پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت کا گھریلو مسئلہ حل ہونے کے قریب ہے، چودھری سرور

چیچہ وطنی( اے بی این نیوز )سابق گورنر پنجاب اور آرگنائزر مسلم لیگ ق پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت کا گھریلو مسئلہ حل ہونے کے قریب ہے۔چیچہ وطنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ 9 مئی قومی سانحہ ہے جس کی […]
بلدیہ اتحاد ٹاؤن مفتی محمود چوک کے قریب فائرنگ 01شخص ہلاک

کراچی( اے بی این نیوز )بلدیہ اتحاد ٹاؤن مفتی محمود چوک کے قریب فائرنگ 01شخص ہلاک ہو گا،لاش سول ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے،ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمود زمان ولد نور زمان عمر35سال ہے،پولیس اس حوالے تحقیقات کر رہی ہے اور ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
حافظ صاحب کا میئر نہ بننے کا صدمہ بہت گہرا ہے، سعید غنی

کراچی( اے بی این نیوز )صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا کہ حافظ صاحب کا میئر نا بننے کا صدمہ بہت گہرا ہے، لگتا ہے اس صدمہ سے ان کے ذہن نے کام تک چھوڑ دیا ہے ،بہنوں اور بیٹیوں کا ساتھ جانا دنیا میں اچھا جانا جاتا ہے، چیئرمین بلاول جو ملک کے وزیر خارجہ […]
صادق سنجرانی کی وزیراعظم سے وفاق اورصوبوں میں یادگارشہداء بنانے کی سفارش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں شہداء کی یادگاریں بنانے کی سفارش کردی ۔صادق سنجرانی نے وزیراعظم کو خط میں لکھا ہے کہ دھرتی کے استحکام اوربقا کیلئےشہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ، شہدا ہمارے محسن ،ملک میں امن و […]
سعودی عرب میں پانچ دہشتگردوں کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں ایک سعودی اور چارغیر ملکی دہشتگردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں پانچ دہشتگردوں کو سزائے موت دے دی گئی، موت کی سزا پانے والوں میں ایک مصری اور چار سعودی شہری شامل ہیں،تمام ملزمان کو خصوصی […]
پاکستان اور جاپان موثر انفراسٹرکچر نیٹ ورک، علاقائی روابط اورتجارتی حجم کو بڑھا سکتے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

ٹوکیو(اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان ایک مضبوط اور موثر انفراسٹرکچر نیٹ ورک تشکیل دے کر علاقائی رابطوں کو فروغ دے سکتے ہیں جس سے نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے خطے میں تجارتی حجم کو بڑھایا جاسکتا ہے، پاکستان اور جاپان ایک مستحکم، محفوظ اور […]
آئی ایم ایف معاہدہ، فیچ اور موڈیز نے ملکی مالیاتی استحکام کو خطرات سے خبردار کر دیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )فیچ ریٹنگز اور موڈیز انویسٹرس سروس نے پاکستان کی مالیاتی استحکام کو لاحق خطرات سے خبردار کیا، اس کے باوجود کہ ملک کو ہفتے کے آخر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے 3 بلین ڈالر کی لائف لائن کی انتہائی ضرورت ہے۔ دو عالمی درجہ بندی ایجنسیوں نے جنوبی ایشیائی معیشت […]
لاہورمیں طوفانی بارش ، دیوار گرنے سے 7 افراد زخمی

لاہور ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے آج سے8جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،صوبائی دارالحکومت لاہور میں طوفانی بارش کے دوران دیوار گرنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو حکام کے بعد شوکت خانم روڈ پر طوطانی بارش کے دوران ریسٹورنٹ کی دیوار گرگئی،7 افراد زخمی ، […]
برطانیہ میں 140 سال کا گرم ترین ماہ جون ریکارڈ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں 140 سال کا گرم ترین جون اس برس ریکارڈ کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا نے بتایاکہ لندن سے برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق رواں برس کا ماہ جون 140 سالوں میں گرم ترین مہینہ رہا۔برطانوی محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ گذشتہ ماہ جون میں اوسط درجہ حرارت 15.8 ڈگری رہا۔ برطانیہ میں 1940 […]
نانگا پربت سر کرنے کی مہم، پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی پھنس گئے

گلگت ( اے بی این نیوز )پاکستان کے کوہ پیما آصف بھٹی کی نانگا پربت سر کرنے کے دوران پہاڑ پر پھنس جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف بھٹی کیمپ فور پر 7500 میٹر کی بلندی پر موجود ہیں جہاں سے انہیں ریسکیو کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔