لاہور، مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

لاہور( اے بی این نیوز )مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ آندھی اور بارش کے باعث نادرن، ایسٹرن اور شیخوپورہ سرکل سب سے ذیادہ متاثر ہو ئے،اندرون لاہور میں بھی تیز گرد آلود ہواوں اور بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا،اس وقت 90 فیڈرز سے بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل ہے فیلڈ […]
قرآن مجید کی بے حرمتی،جکارتہ میں عوام کا تلاوت کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا

جکارتہ ( اے بی این نیوز )قرآن مجید کی بے حرمتی: جکارتہ میں عوام کا تلاوت کرتے ہوئے احتجاج کیا،گزشتہ دنوں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے مختلف طریقوں سے […]
یونان کشتی حادثہ تحقیقات ، بڑی پیشرفت،گرفتارانسانی اسمگلرزکےبینک اکاؤنٹس منجمد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )یونان کشتی حادثہ تحقیقات کےحوالےسے بڑی پیشرفت،گرفتارانسانی اسمگلرزکےبینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے،، ایف آئی اے کا ملزمان کےخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کےتحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے،حادثےمیں ملوث انسانی اسمگلرز کےشناختی کارڈ اورپاسپورٹس بھی منسوخ کرنےکا فیصلہ کیا تاکہ ایئرپورٹس انچارج یقینی سکیں کہ کوئی بھی ایجنٹ بیرون […]
گوگل نے پاکستان میں پہلی ”ایپ گروتھ لیب“ کاآغاز کردیا

نیویارک (اے بی این نیوز )رواں برس اپریل میں گوگل نے پاکستان میں پہلی ”ایپ گروتھ لیب“ قائم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کا آج باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے۔گوگل نے پاکستان میں پہلی ”ایپ گروتھ لیب“ کا آغاز کردیا ہے۔ نئی لیب چار ماہ تک ورکنگ کرے گی جسے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل ایسے […]
امریکا کے ساتھ مثبت طور پر روابط رکھنا چاہتے ہیں، افغانستان

کابل ( اے بی این نیوز )افغان سرزمین کو دوسروں کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کے عہد کی تکمیل کے لیے پرعزم ہیں،افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکا سے عبوری افغان حکومت کے ساتھ مثبت طور پر روابط کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامیہ افغان سرزمین کو دوسروں کے خلاف استعمال […]
فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹ گئے، اسرائیل کا فضائی اور زمینی حملہ، 9 افراد شہید

جنین ( اے بی این نیوز )فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹ گئے، اسرائیل کا فضائی اور زمینی حملہ، 9 افراد شہید کر دیئے گئے،اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں افراد شدید زخمی، 7 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، اسرائیلی فورسز نے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے، قابض فوج نے آپریشن […]
رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

کراچی( اے بی این نیوز )رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی، رابطہ کمیٹی نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کئے جانے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، اس طرح کے اشتعال انگیز اسلاموفوبک عمل کی جتنی […]
سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی سرگرم

کراچی( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی سرگرم،شہر کے مختلف علاقوں میں اینٹی انکروچمنٹ سیل کاانکروچمنٹ کے خلاف آپریشن، ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ عمران راجپوت کی جانب سےغیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن لیاقت آباد کے مختلف علاقوں میں کیا گیا ،لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب پولی تھین […]
پنجاب کا شناختی کارڈ رکھنے والے وفاق میں رہائش پذیرصحت سہولت سے محروم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پنجاب کا شناختی کارڈ رکھنے والے وفاق میں رہائش پذیرصحت سہولت سے محروم ہو گئے، پمز میں گائنی کے چار کیس لینے سے انکار کر دیاگیا وفاق میں چالیس فیصد سے زائد شہری پنجاب کے شنآختی کارڈ کے حامل ہیں،تمام شہری وزیر اعظم صحت سہولت کارڈ سے مستفید ہونے سے […]
وزیر ہاؤسنگ کی بارش کے رکتے ہی جلد از جلد لاہور شہر کو کلیئر کرنے کی ہدایات

لاہور( اے بی این نیوز )جیل روڈ پر 14 ملی میٹر،ائیرپورٹ 10 ملی میٹر ،ہیڈ آفس واسا گلبرگ 9 ملی میٹر ،لکشمی چوک 7 ملی میٹر بارش ،مغل پورہ ایس ڈی او آفس 16 ملی میٹر،ناخدا چوک 5اور پانی والا تالاب میں 9 ملی میٹر ،:گلشن راوی 5اقبال ٹاؤن ایس ڈی او آفس 3 سمن آباد ایس […]