اسلام آباد شہر میں مزید پودے اور درخت لگائے جائیں گے،سی ڈی اے

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کا شعبہ انوائرمنٹ (ماحولیات) شہر میں مختلف شاہراہوں، رابطہ سڑکوں، چوراہوں، گرین بیلٹس سڑکوں اور نالوں کے اطراف سلوپس پر شجرکاری کر رہا ہے تاکہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی لائی جاسکے. اس ضمن میں بدھ کے روز عوامی آگاہی مہم واک کا انعقاد بھی […]
پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کا اہم اجلاس کل طلب
اسلام آباد (اے بی این نیوز )پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کا اہم اجلاس کل طلب،اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری پر غور ہوگا، کمیٹی اجلاس میں وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج کے لیے جسٹس سید محمد انور کی توسیع کی منظوری پر بھی […]
سی پیک کے 10سال مکمل ہو گئے ہیں ،خرم دستگیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سی پیک کے 10سال مکمل ہو گئے ہیں ،نوازشریف نے2013میں سی پیک کی بنیادرکھی تھی،پاکستان کی ترقی کے منصوبو ں میں نوازشریف کی محنت شامل ہے وفاقی وزیر ،خرم دستگیر نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دس مکمل ہوگئے ہیں،سی پیک کے تحت بہت سی کامیابیاں حاصل کی […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور وفاقی اُردو یونیورسٹی ترمیمی بل کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل 2023ء، وفاقی اُردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنس اور ٹیکنالوجی ترمیمی بل 2023 ء،نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ آرڈیننس 2002 ء، پرائیویٹ سکیورٹی سروسز ریگولیٹری بل 2023 ء، ورلڈ فوڈ پروگرام کی گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کے ایک کنٹینر کی پاکستان کے راستے کراچی […]
لیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع

لاہور( اے بی این نیوز )لیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ،دید آندھی اور بارش کے باعث نادرن، ایسٹرن اور شیخوپورہ سرکل سب سے ذیادہ متاثر ہو ئے،اندرون لاہور میں بھی تیز گرد آلود ہواوں اور بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا،اس وقت 90 فیڈرز سے بجلی کی سپلائی […]
وزیراعظم شہباز شریف سے ریاض پیرزادہ ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے ملاقات کی ہے۔پیرکووزیراعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی ۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگوکی گئی۔
قومی اسمبلی نے اپنا پارلیمانی سال حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مکمل کرلیا، مرتضیٰ جاوید عباسی کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکوت نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،قومی اسمبلی نے اپنا پارلیمانی سال حکومت کی مدت مکمل ہونے سے قبل مکمل کرلیا، پارلیمانی سال میں 130 دن اجلاس ہونا لازم ہے، اب تک […]
متحدہ عرب امارات میں بغیر ڈرائیور خودکار گاڑیاں چلانے والی کمپنی کو لائسنس جاری کر دیا گیا

یو اے ای (اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات میں بغیر ڈرائیور خودکار گاڑیاں چلانے والی کمپنی کو لائسنس دے دیا گیا۔ابوظبی میں وزراء کونسل کا اجلاس نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے اماراتی قومی پالیسی کی منظوری دی گئی، الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنے کیلئے نیٹ […]
راولپنڈی میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات کا آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات کا آغاز کر دیا گیا ،راولپنڈی پولیس نے علماء اکرام اور تاجر برادری سے مشاورت شروع کر دی ،ایس پی فیصل سلیم کا محرم الحرام کے سلسلہ میں پوٹھوہار آفس میں میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ایچ اوز […]