اہم خبریں

سی پیک کے 10سال مکمل ہو گئے ہیں ،خرم دستگیر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سی پیک کے 10سال مکمل ہو گئے ہیں ،نوازشریف نے2013میں سی پیک کی بنیادرکھی تھی،پاکستان کی ترقی کے منصوبو ں میں نوازشریف کی محنت شامل ہے وفاقی وزیر ،خرم دستگیر نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دس مکمل ہوگئے ہیں،سی پیک کے تحت بہت سی کامیابیاں حاصل کی گئیں۔

متعلقہ خبریں