اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف سے ریاض پیرزادہ ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے ملاقات کی ہے۔پیرکووزیراعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔

متعلقہ خبریں