اہم خبریں

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی کلفٹن بلاک ون آمد

کراچی(  اے بی این نیوز  )میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی کلفٹن بلاک ون آمد ،پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے مئیر کراچی کا استقبال کیا،مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کارکنان سے عید ملے،شہریوں نے عید کے دنوں میں بروقت آلائشوں کو ٹھکانے لگانے اور شاندار کام پر میئر کراچی کا شکریہ ادا کیا، میئر کراچی میئر […]

یو اے ای سے آنے والے پولیس کو مطلوب مسافر کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی،یو اے ای سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ملزم امجد حسین اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھاملزم فلائٹ نمبر FZ-335 سے کراچی پہنچا تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ گولڑہ شریف میں دفعہ 489F کے تحت مقدمہ درج تھا۔ملزم کو اسلام آباد […]

دبئی میں دو خاندانوں کی بندر بانٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں،امیر جماعت اسلامی سراج الحق

پشاور( اے بی این نیوز   ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہر شرط یہ ہے غریب کا گلا مروڑا جائے، آئی ایم ایف وزرا کی مراعات بارے کوئی بات نہیں کرتا، الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب کے دوران دن رات کام کیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت […]

میجر ثاقب حسین شہید اور نائیک باقر علی شہید کی نماز جنازہ، آبائی علاقوں میں سپرد خاک

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر ثاقب حسین شہید اور نائیک باقر علی شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، دونوں شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر ثاقب حسین شہید […]

قرآن مجید کی بے حرمتی: گورنر سندھ نے سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط لکھ دیا

کراچی(  اے بی این نیوز    )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قرآن پاک کے بے حرمتی کے واقعے کیخلاف پاکستان میں موجود سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط لکھ دیا۔اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر سخت مذمت کا اظہار کرتا ہوں، میں […]

قرآن پاک کی بے حرمتی کا سویڈن حکومت بھرپور نوٹس لے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے پر اطمینان ہے، پاکستان او آئی سی اجلاس کی بھرپور تائید کرتا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا […]

انتخابات کی تیاریاں، مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

دبئی(  اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت دبئی میں ہونے والے پارٹی اجلاسوں میں سیاسی و قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پارٹی قائدین نے مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت بھی کی۔پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی […]

صوبائی وزیرمحمد ساجد جوکھیو کا سندھ گورنمنٹ اسپتال مراد میمن گوٹھ اور سندھ گورنمنٹ ڈسپنسری شیدی گوٹھ کا ہنگامی دورہ

کراچی(   اے بی این نیوز  )صوبائی محمد ساجد جوکھیو کا سندھ گورنمنٹ اسپتال مراد میمن گوٹھ اور سندھ گورنمنٹ ڈسپنسری شیدی گوٹھ کا ہنگامی دورہ، صوبائی وزیر نے ہسپتالوں میں موجود گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی عیادت کی، ہسپتال میں موجود عملے سے ملاقات کرکے سہولیات کے متعلق معلومات حاصل کی۔ ہسپتال انتظامیہ نے […]

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس، ریلوے سے متعلق مختلف امور زیر بحث آئے،ایم ایل ون منصوبہ پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور،سبی ۔ ہرنائی سیکشن پر جاری کام کی رفتار پر اظہار اطمینان کیا گیا،سبی ۔ ہرنائی […]

کمشنر کراچی اقبال میمن نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

“اڑھائی کراچی(  اے بی این نیوز  )کمشنر کراچی اقبال میمن نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا،شہری انتظامیہ کا 180 روپے سے زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ من مانے ریٹ پردودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع،ڈپٹی کمشنرز سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کر نے […]