اہم خبریں

تھانہ بنی کی حدود میں سے اڑھائی کروڑ روپے کی گاڑیاں گن پو ائنٹ پر چھین لی گئیں

راولپنڈی(  اے بی این نیوز  )راولپنڈی میں گن پوائنٹ پر قیمتی گاڑیاں چھیننے والے ” سفید ہنڈا کار سوار” گینگ کی بڑی واردات،راولپنڈی کے مشہور کاروباری شخصیت کی دو قیمتی گاڑیاں لے آڑے گاڑیاں راؤل ڈویژن تھانہ بنی کی حدود سے چھینی گئیں جن کی مالیت “اڑھائی کروڑ روپے ” ہیں “سفید ہنڈا سوک کار” میں سوار […]

وزیراعظم شہبازشریف اور مریم نواز کی کی کوہ پیما نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ کو نانگا پربت سر کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کوہ پیما نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ کو دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے پر مبارکباد اور شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بلند چوٹی مائونٹ ایورسٹ کے بعد خطرناک ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی خواتین […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج 10 مقدمات کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج 10 مقدمات کی سماعت کل ضلعی کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن اور تھانہ ترنول میں درج دو دو […]

یونان کشتی حادثے میں ملوث 41 انسانی سمگلرز گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز    )ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نارتھ رانا عبدالجبار کی ایف آئی اے لاہور زون آمد،ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک اور ڈائریکٹر فیصل آباد زون رائے اعجاز احمد نے یونان واقع کے حوالے سے پیش رفت پر بریفنگ دی یونان کشتی […]

‏ قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلامم آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری صدر نے نوٹیفکیشن آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا۔ اسپیکر نے قومی اسمبلی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا ،چیئرمین تحریک انصاف نے آج ہی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی سپریم کورٹ اسلام آباد پرنسپل سیٹ میں مقدمے کی سماعت کی استدعا کی تھی۔ درخواست گزار نے استدعا کی تھی کہ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو ماہ موسم گرما کی تعطیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو ماہ موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی، آفس آرڈر جاری کردیاگیا،اسلام آباد ہائیکورٹ میں 10 جولائی سے 10 ستمبر تک موسمِ گرما کی چھٹیاں ہوں گی، آفس آرڈر کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا شیڈول جاری کر […]

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  )اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔بھاری مقدار میں منشیات برآمد،اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرواز نمبر ER-703 کے ذریعے شارجہ جانے والے بنوں کے رہائشی ملزم سے 1کلو 694 گرام چرس برآمد۔برآمدہ منشیات ملزم کے بیگ میں چھپائی گئی تھی۔ترنول پھاٹک پر کاروائی کرتے ہوئے رکشہ اور […]

راولپنڈی، گوجر خان، کہوٹہ میں جرائم، قتل و غارت گری،پنجاب ھائی وے پٹرو لنگ کی چیکنگ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )تھانہ گوجرخان کے علاقہ غریبا میں پولیس ملازم نے مبینہ طور پرخودکشی کرلی پولیس اہلکارکو کنپٹی پر گولی لگی،لاش کمرے سے ملی اہلکار کی شناخت مبشر حسین کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق اہلکاڑ پٹرولنگ پولیس میں وائرلیس آپریٹر،ٹھاکرہ پوسٹ پر تعینات تھا،واقعہ قتل ہے یا خودکشی،تحقیقات کر رہے ہیں،موقع […]

مری ،تریٹ کے مقام تیز ہوا کے باعث درخت گاڑی پر گر گیا،حادثے میں 4 افراد زخمی

راولپنڈی (اے بی این نیوز   )مری کے علاقے تریٹ کے مقام تیز ہوا کے باعث درخت گاڑی پر گر گیا،حادثے میں 4 افراد زخمی،ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،درخت کھوکھلا جو تیز ہوا کے باعث کار پر گر گیا، سڑک پر گرنے والے درخت کو راستے سے ہٹا دیا گیا۔