اہم خبریں

عید کی چھٹیاں ختم ہوئیں پردیسی واپس پہنچنا شروع ہوگئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )عید کی چھٹیاں ختم ہوئیں پردیسی واپس پہنچنا شروع ہوگئے، عید سے قبل بھاری تعداد میں سرکاری ملازمیں اور دیگر طبقہ ہا ئے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنی اپنے آبا ئی گھروں کو روانہ ہو گئے تھے تاکہ اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منا سکیں۔اب جب […]

تھانہ چونترہ کے علاقہ ڈھولیال میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )تھانہ چونترہ کے علاقہ ڈھولیال میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ دونوں فریقین کے مابین مکان کے تنازعے پر پیش آیا، مقتول کی شاخت ارشد اور زخمی کی زبیر کے نام سے ہوئی،واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جارہی ہیں،موقعہ سے […]

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش ، موسم خوشگوار ہو گیا،نگراں وزیراعلی پنجاب کی ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کو الرٹ رہنے کی ہدایت

راولپنڈی(  اےبی این نیوز  )اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے بعد موسم نے انگڑائی لی اور ٹھنڈی یخ ہواوں نے شہریوں کے چہروں کے تاثرات نمایاں کر دئیے ، موسم اچھا ہو نے کے بعد دونوں شہروں کے باسیوں نے پارکوں کی جانب رخ کر لیا،واضح رہے کہ محکمہ مو سمیات نے موسم خوشگوار ہو اور […]

راولپنڈی میں چوروں ،لٹیروں کا راج،درجنوں وارداتیں

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹر یٹ کرائم اور چوری کی 50 وارداتیں ہو ئیں،شہریوں کو 4گاڑیاں، 19موٹر سائیکل، کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات ، موبائل فونز، مویشی اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کر دیا گیا، تھانہ بنی کے علاقے […]

عالمی برادری سویڈن کے افسوسناک واقعے کا فوری طور پر نوٹس لے ،وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع

کوئٹہ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش کرنے کے گھناؤنے فعل سے دنیا بھر میں بسنے والے اربوں مسلمانوں کے احساسات و جذبات بری طرح مجروح ہوئے ہیں، اس گھناؤنے فعل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، ان خیالات […]

ہماری افواج کے جری جوان اندرونی و بیرونی دشمنوں کے خلاف آہنی دیوار ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے اضلاع شیرانی اور کیچ میں میجر ثاقب حسین سمیت 6 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعہ پر پوری قوم رنجیدہ ہے، شہدا کا مقدس خون قوم پر قرض ہے۔ پیر کو اپنے […]

بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین سے مکہ، منیٰ اور مدینہ میں اچھی ملاقاتیں ہوئیں، صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ٹویٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین سے مکہ، منیٰ اور مدینہ میں اچھی ملاقاتیں ہوئیں۔یہ بات انہوں نے پیر کو ایک ٹویٹ میں کہی۔ صدر مملکت نے اس موقع پر سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے […]

ضلع ٹانک میں جتنے ترقیاتی اور عوامی فلاح کے منصوبے پیپلز پارٹی نے دیئے کسی اور جماعت نے نہیں دیئے ، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز   )وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ضلع ٹانک میں جتنے ترقیاتی اور عوامی فلاح کے منصوبے پیپلز پارٹی نے دیئے ہیں کسی اور جماعت نے نہیں دیئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹانک […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، سینیٹرشیری رحمن

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کا مقصد بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ پیدا کرنا ہے لیکن اس سے ہماری بہادر سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]

ملک بھر کے موٹر ویز اور ہائی ویز پر ای ٹولنگ کا سسٹم لگانے کے منصوبہ پر کام شروع کردیا گیا ہے،وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود

پشاور( اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر کے موٹر ویز اور ہائی ویز پر ای ٹولنگ کا سسٹم لگانے کے منصوبہ پر کام شروع کردیا گیا ہے ۔ پہلے مرحلہ میں سیالکوٹ لاہور موٹر وے سیکشن پرتجرباتی آغاز ہوچکا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام […]