کوہ پیمائی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم ، آٹھ سالہ بچے آرحان شگری اور بارہ سالہ دانش سدپارہ نے خسر گنگ سر کرلیا

گلگت ( اے بی این نیوز )کوہ پیمائی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم ، آٹھ سالہ بچے آرحان شگری اور بارہ سالہ دانش سدپارہ نے خسر گنگ سر کرلیا ، مہم جوئی 25 جون کو شروع کی تھی۔دونوں ننھے کوہ پیماؤں نے خسرگنگ سر کر کے سب سے کم سن کوہ پیما کا اعزاز بھی اپنے […]
پی آئی اے کی ٹورنٹو جانے والی فلائٹ کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور ( اے بی این نیوز )پی آئی اے کی ٹورنٹو جانے والی فلائٹ کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی، جہازکو روس کی فضائی حدود سے واپس بلوایا گیا، ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز پی کے797 اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور سے ٹورنٹو کےلیے روانہ ہوئی تھی، پرواز کو منسوخ […]
پشاور میں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، عوام لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

روڈ ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند واپڈا حکام کے خلاف نعرے بازی ،، بلوں کی ادائیگی کے با وجود بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے، مظاہرین نے ایس ڈی او کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا،مظاہرین کا بجلی کی فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
نو مئی توڑ پھوڑ کیس میں 26 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 13 جولائی تک توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نو مئی توڑ پھوڑ کیسمیں 26 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 13 جولائی تک توسیع ، انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی، ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا بھی حکم،، :عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ، خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں […]
سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ایک بار پھر نیب کا نوٹس جاری

لاہور (اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ایک بار پھر نیب کا نوٹس جاری،،کل طلب کر لیا، اس بار بھی نیب میں پیش نہ ہونے پر سخت کارروائی کا حکم،، نوٹس میں عثمان بزدار سے 2000 سے 2022 تک کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کا ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاء اینڈ جسٹس کمیشن کا ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ،دو روزہ کانفرنس 14 اور 15 جولائی کو سپریم کورٹ عمارت میں ہوگی ، افتتاحی اور اختتامی تقاریب میں چیف جسٹس عمرعطابندیال شرکت کریں گے،دیگر سیشنز میں سپریم کورٹ کے ججز شرکت کریں گے،، کانفرنس میں اعلی عدلیہ […]
استحکام پا کستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر متحرک

لاہور ( اے بی این نیوز )استحکام پا کستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر متحرک ،،جہانگیر ترین کے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے ،پرویزخٹک گروپ سے پھر رابطہ ،جہانگیر ترین کے دورہ پشاور بھی متوقع،پنجاب کے30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما وں کی پارٹی میں شمولیت کا امکان ۔ معاملات کو […]
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا 23واں اجلاس کل ہوگا

بیجنگ ( اے بی این نیوز )شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا 23واں اجلاس کل ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے،وزیراعظم کو اجلاس میں شرکت کی دعوت بھارتی وزیراعظم نے دی ہے
ماہ جون میں مہنگائی میں 0.26 فیصد کی معمو لی کمی ہو ئی ،ادارہ شماریات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گزشتہ سال ، ملک میں مہنگا ئی کا راج ،، عوام پستے رہے، مہنگا ئی کی چکی چلتی رہی،،ماہ جون میں مہنگائی میں 0.26 فیصد کی معمو لی کمی ،ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے،گزشتہ مالی سال مہنگائی کی مجموعی شرح 29.18 فیصد رہی،،ماہ جون میں شہروں […]
وثوق سے نہیں کہہ سکتے پاکستان آئی ایم ایف کی 3ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرلے گا، موڈیز

نیو یارک ( اے بی این نیوز )وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی 3ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرلے گا،، عا لمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا انکشاف کہاپاکستان کو طویل مدتی استحکام کیلئے اصلاحات کرنا ہوں گی ،آمدنی میں اضا فہ کرنا ہو گا،قلیل مدت میں معاشی سرگرمیاں متاثر رہیں گی،، سٹینڈ […]