اہم خبریں

نو مئی توڑ پھوڑ کیس میں 26 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 13 جولائی تک توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نو مئی توڑ پھوڑ کیسمیں 26 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 13 جولائی تک توسیع ، انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی، ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا بھی حکم،، :عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ، خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع، انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے شہر یا ر آ فریدی کی درخواست ضمانت پر سما عت 5 جولائی تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں