اہم خبریں

پی آئی اے کی ٹورنٹو جانے والی فلائٹ کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور ( اے بی این نیوز   )پی آئی اے کی ٹورنٹو جانے والی فلائٹ کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی، جہازکو روس کی فضائی حدود سے واپس بلوایا گیا، ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز پی کے797 اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور سے ٹورنٹو کےلیے روانہ ہوئی تھی، پرواز کو منسوخ کر دیا گیا۔ مسافروں کو متبادل پروازوں پر ایڈجسٹ کیاجائے گا۔

متعلقہ خبریں