پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ طے پایا تھا،،ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو قرض کی پہلی قسط جاری کی جائے گی،، پاکستان کو […]
شدید مایوسیوں کے بعد امید کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم کی زیر صدارت وفا قی کا بینہ کا اجلاس ، کا بینہ ارا کین کا آ ئی ایم ایف معاہدے پر وزیر اعظم کو خرا ج تحسین، وزیر اعظم نے معاشی بحا لی کو اتحا دی حکو مت کا کا رنا مہ قرار دیدیا ، کہا مسلسل محنت […]
پیرس میں نوجوان کا قتل،مقتول کے ساتھ گاڑی میں بیٹھے عینی گواہ کی آڈیو سامنے آگئی

پیر س ( اے بی این نیوز )فرانس میں 17 سالہ نوجوان نائیل کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر پانچویں روز بھی احتجاج جاری ہے، فرانس کی سڑکیں پانچویں دن بھی میدان جنگ بنی رہیں، جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے والے پیرس کے […]
’آئندہ برس ”حج“ پاکستانی روپے نہیں بلکہ ڈالرز میں ہوگا،وفاقی وزیرمذہبی امور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرمذہبی امورنے حج انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے حجاج کو لوٹنے والے نجی ٹوور آپریٹرز کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا، اگلے سال کے لیے 1 لاکھ 79 ہزار 210 حاجیوں کا کوٹہ لانے کی خوشخبری بھی سنادی۔وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود بھی پہلی حج فلائٹ […]
پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئےسعودی عرب نے 24، یو اے ای نے 22 ارب ڈالر کے فنڈز مختص کر دیئے ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستانی انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور کان کنی کے شعبوں میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے سرمایہ کاری کے مقاصد […]
پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئےسعودی عرب نے 24، یو اے ای نے 22 ارب ڈالر کے فنڈز مختص کر دیئے ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستانی انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور کان کنی کے شعبوں میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے سرمایہ کاری کے مقاصد […]
جمہوریت کے نام پر توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جاسکتی، بلاول بھٹو

ٹو کیو ( اے بی این نیوز )وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے نام پر توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جاسکتی، جو کچھ ہوا اس کی وجہ سے معاشرہ امتحان سے گزر رہا ہے۔جاپان میں پاکستانی کمیونیٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میرا جاپان کا […]
نواز شریف 10 جولائی کو لندن واپس،مریم نواز پاکستان آ ئینگی

دبئی ( اے بی این نیوز )نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ 4 جولائی کو دبئی سے جدہ جائیں گے،10جولائی کو نواز شریف جدہ سے لندن روانہ ہوں گے،مریم نواز پاکستان واپس آئیں گی۔ واضح رہے دبئی میں ایک بڑی سیاسی بیٹھے ہو ئی تھی جس میں مسلم لیگ ،پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں ا ور […]
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

لاہور( اے بی این نیوز)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ،اجلاس میں اہم صوبائی امور پر غور کیا جائے گا ،اجلاس کل سہ پہر وزیر اعلی آفس میں منعقد ہو گا ،صوبائی وزراء۔ مشیران۔ چیف سیکرٹری۔ انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔
شیور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر ہو گئیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )شیور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر ہو گئیں،ایک ہفتے کے دوران مرغی قیمت میں تیس روپے کا اضافہ ہوا،برائلر مرغی کا گوشت 7 سو روپے کلو ہوگیا،زندہ مرغی کی فی کلو قیمت بھی ساڑھے 4 سو روپے سے اوپر چلی گئی۔