اہم خبریں

شدید مایوسیوں کے بعد امید کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر اعظم کی زیر صدارت وفا قی کا بینہ کا اجلاس ، کا بینہ ارا کین کا آ ئی ایم ایف معاہدے پر وزیر اعظم کو خرا ج تحسین، وزیر اعظم نے معاشی بحا لی کو اتحا دی حکو مت کا کا رنا مہ قرار دیدیا ، کہا مسلسل محنت سےمعاشی بحالی کے آثار نمایاں ہونا شروع ہوگئے،الحمداللہ، ملک دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا،وزیراعظم شہبازشریف کی اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی اضافے پرقوم کومبارکباد،، کہا شدید مایوسیوں کے بعد امید کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے،خدا کرے پاکستان کی ترقی کا سفر یوں ہی جاری رہے،پاکستان کی ترقی کے بیج جڑ پکڑنا شروع ہوگئے ، پرخلوص محنت، دیانتداری اور سچائی ثمر لا رہی ہے ،نوازشریف کے تعمیرو ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ویژن پر عمل پیرا ہیں ،قومی ترقی اور معاشی استحکام کے سفر کو اسی سمت ، جذبے اور محنت سے جاری رکھنا ہو گا

متعلقہ خبریں