سعودی عرب کے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے

ریاض (اے بی این نیوز )سعودی عرب کے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے، سعودی عرب کی شاہی عدالت نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے، اور […]
ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے 6 افغان شہری جاں بحق

نمروز ( اے بی این نیوز )افغانستان کے جنوب مغربی صوبے نمروز میں حکام نے بتایا کہ ایرانی سرحدی سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے کم از کم 6 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی سرحدی محافظوں نے افغان شہریوں پر فائرنگ کی جو غیر قانونی طور پر […]
سری لنکا نے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

سری لنکا ( اے بی این نیوز )رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ، ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں آئی لینڈرز نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔بلاوایو سپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم […]
مردان،جے یو آئی کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف احتجاج

مردان( اے بی این نیوز ) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے واقعے کیخلاف مردان میں احتجاج مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے سویڈن کی حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔مظاہرین نے کہا کہ قرآن […]
صحت کارڈ سے کون علاج کراسکتا ہے،پنجاب حکومت نے واضح کر دیا

لاہور( اے بی این نیوز )نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ 8 ہزار بجلی کا بل ادا کرنے اور بیرون ملک سفر کرنے والا صحت کارڈ پر دل کا مفت علاج کرانے کا اہل نہیں ہو گا۔لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامرمیر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے […]
سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان کے علاقہ کلاچی میں آپریشن،تین دہشت گرد ہلاک

کلاچی ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان کے علاقہ کلاچی میں آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے،آپریشن انٹیلیجنس بیسڈ انفارمیشن پر کیا گیا،سیکویرٹی فورسزاور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، سیکیورٹی فعرسز علاقہ کلئیر کر رہی ہیں۔
شہید ایف سی اہلکاروں کے سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شہید ایف سی اہلکاروں کے سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، ان بزدلانہ حملوں کے پیچھے دہشتگردوں کے مقاصد امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنا ہے،وفاقی وزیر شیری رحمان کا حملے میں شہید اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی تعزیت کرتے ہو ئے کہا کہ […]
جاپان دورے کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے،بلاول بھٹو

ٹو کیو ( اے بی این نیوز )میرا جاپان کا یہ پہلا دورہ ہےمیرے دورے کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے، جاپان میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستانی بزنس کمیونٹی سے بلاول بھٹو زرداری کا خطاب،انہوں نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی فلسفہ رہا ہے کہ ہميں امداد نہیں تجارت چاہیئے ،میرے اس دورہ […]
آئندہ پیر سے اتوار تک شدید بارشوں کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے کل بروز پیر سے لیکر آئندہ اتوار تک ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ شدید بارشوں کے باعث شہری علاقوں میں سیلاب کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔محکمہ موسمیات سے جاری بیان کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں […]
شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں عوام کا تعاون درکار ہے،میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (اے بی این نیوز )میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی گزری میں آمد،پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے جنرل سیکریٹری کرم اللہ وقاصی، نجیب ولی، نعمان بروہی اور دیگر بھی میئر کراچی کے ہمراہ،پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے مئیر کراچی کا استقبال کیامئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کارکنان سے عید ملےگزری کے مکینوں نے عید […]