پی آ ئی اے کی پرواز پی کے 760، 323 حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )پی آئی اے نے آج کی تاریخ میں 4 حج پروازیں آپریٹ کیں ،پی کے 832 سے 432 حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان کا استقبال کیا ،پی کے 760، 323 مسافروں کے ہمراہ لاہور پہنچی، پی آئی اے اور سول ایوایشن کی ائیرپورٹ […]
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اے بی این نیوز )تیموریہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی،گرفتار ملزم نے 22 جون کو پیپلز کالونی سے موٹر سائیکل چوری کی تھی،فوٹیج میں ملزم کی شناخت کے بعد پولیس نے کارروائی […]
کراچی،بجلی کا بحران شدید، لوڈشیدنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک جاپہنچا،لوگ بلبلا اٹھے

کراچی( اے بی این نیوز ) شہر قائد میں بجلی کا بحران شدید، لوڈشیدنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک جاپہنچا،کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک جاپہنچا۔ادھر ملیر میں لوڈشیڈنگ کے مارے عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیشنل ہائی وے بلاک کردی۔عوام نے کےالیکٹرک کے دفتر کے باہر […]
قرآن پاک کی بیحرمتی، واقعات کیخلاف سخت اقدامات کیے جائیں، او آئی سی

جدہ ( اے بی این نیوز )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد او سی آئی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار ہونے والے ایسے واقعات کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سویڈن میں قرآن کو نذر آتش کرنے پر یہ اعلان اتوار کو او […]
ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دے کر پاکستان کو بار بار رسوا ہونے سے بچانا ہو گا،گورنر سندھ

کراچی( اے بی این نیوز )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دے کر پاکستان کو بار بار رسوا ہونے سے بچانا ہو گا، آئی ایم ایف قرضے کو آخری قرضہ بنانا ہو گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے […]
ورلڈکپ کیلئے روانگی، فیصلہ اگلی حکومت کے چارج سنبھالنے تک موخر ہونے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ورلڈکپ کیلئے روانگی، فیصلہ اگلی حکومت کے چارج سنبھالنے تک موخر ہونے کا امکان وفاقی حکومت کی مدت اگست میں ختم ہو رہی ہے ، ون ڈے ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے دورہ بھارت کا فیصلہ اگلی حکومت کے چارج سنبھالنے تک موخر ہونے کا امکان ہے۔کرکٹ ویب سائٹ […]
پاکستانی نژاد برطانوی خاتون شاہ چارلس سوم کی مشیر خاص مقرر

لندن (اے بی این نیوز )برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پہلی بار برٹش پاکستانی خاتون کو اپنا مشیرِ خاص مقرر کرلیا۔ لندن سے مقامی میڈیا کے مطابق برٹش پاکستانی اعلیٰ سرکاری افسر کا عہدہ بادشاہ کی اسسٹنٹ سیکریٹری کے برابر ہوگا۔ مقامی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بکنگھم پیلس میں برٹش پاکستانی خاتون بہترین […]
3 بلین ڈالر کی قلیل مدتی آئی ایم ایف کی فنڈنگ توقع سے زیادہ ہے ، رائٹرز رپورٹ

لندن ( اے بی این نیوز )پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی مالیاتی پیکیج حاصل کر لیا، جس سے ملکی معیشت کو بہت زیادہ انتظار کی مہلت مل گئی کیونکہ یہ ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے […]
دوبارہ برسرِ اقتدار آ کر مہنگائی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہوگی، نواز شریف

دبئی ( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد برسرِ اقتدار آ کر مہنگائی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہوگی۔دبئی میں سابق وزیراعظم نے مسلم لیگ گلف کے وفد سے اہم ملاقات کی، اس ملاقات کے دوران ن […]
عید الاضحیٰ پر پنجاب بھر سے 1 لاکھ 81 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں

لاہور( اے بی این نیوز ) محکمہ بلدیات نے عید کے تینوں روز آلائشیں ٹھکانے لگانے کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پنجاب بھر سے 1 لاکھ 81 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانے لگائی گئی ہیں۔سیکرٹری بلدیات کے مطابق عید کے پہلے روز 76 ہزار ٹن، دوسرے روز 70 ہزار ٹن جبکہ تیسرے […]