اہم خبریں

شہید ایف سی اہلکاروں کے سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )شہید ایف سی اہلکاروں کے سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، ان بزدلانہ حملوں کے پیچھے دہشتگردوں کے مقاصد امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنا ہے،وفاقی وزیر شیری رحمان کا حملے میں شہید اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی تعزیت کرتے ہو ئے کہا کہ ان حملوں سے ہمارے بہادر قانون نافذ کرنے والوں کے حوصلے پست نہیں ہونگے، دہشت گردی کے خلاف پوری قوم قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔

متعلقہ خبریں