اہم خبریں

سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ایک بار پھر نیب کا نوٹس جاری

لاہور (اے بی این نیوز     )سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ایک بار پھر نیب کا نوٹس جاری،،کل طلب کر لیا، اس بار بھی نیب میں پیش نہ ہونے پر سخت کارروائی کا حکم،، نوٹس میں عثمان بزدار سے 2000 سے 2022 تک کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں

متعلقہ خبریں