اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عید کی چھٹیاں ختم ہوئیں پردیسی واپس پہنچنا شروع ہوگئے، عید سے قبل بھاری تعداد میں سرکاری ملازمیں اور دیگر طبقہ ہا ئے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنی اپنے آبا ئی گھروں کو روانہ ہو گئے تھے تاکہ اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منا سکیں۔اب جب کہ رید کی چھٹیان ختم ہو چکیں ہیں تو تما سرکاری ملازمیں اور دیگر افراد وپنی اپینی ڈیو ٹیون پر واپس آنا شروع ہو گئے ہیں۔















