اسلام آباد (اے بی این نیوز )جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا ،چیئرمین تحریک انصاف نے آج ہی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی سپریم کورٹ اسلام آباد پرنسپل سیٹ میں مقدمے کی سماعت کی استدعا کی تھی۔ درخواست گزار نے استدعا کی تھی کہ زندگی کو خطرے کے پیش نظر کوئٹہ کا سفر نہیں کرسکتامقدمے کی سماعت کویٹہ میں کرنے سے روکنے کی بھی استدعا کی گئی تھی۔سپریم کورٹ نے چیرمین تحریک انصاف کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔















