اہم خبریں

مری ،تریٹ کے مقام تیز ہوا کے باعث درخت گاڑی پر گر گیا،حادثے میں 4 افراد زخمی

راولپنڈی (اے بی این نیوز   )مری کے علاقے تریٹ کے مقام تیز ہوا کے باعث درخت گاڑی پر گر گیا،حادثے میں 4 افراد زخمی،ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،درخت کھوکھلا جو تیز ہوا کے باعث کار پر گر گیا،
سڑک پر گرنے والے درخت کو راستے سے ہٹا دیا گیا۔

متعلقہ خبریں